پسنی کے سرکاری اسکولوں کا معائنہ، طلبہ کی کارکردگی پر نقد انعامات
اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول اور گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول پسنی کا دورہ کرکے اساتذہ و طلبہ کی حاضری اور تدریسی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
انہوں نے مختلف کلاس رومز کا معائنہ کیا اور طلبہ سے مختلف مضامین کے حوالے سے…
Read More...
Read More...