Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

نیویارک، 22 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق اجلاس سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خطاب کریں گے۔

بعد ازاں وزیراعظم محمد شہباز شریف اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچنے والے عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More