Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

پہلے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 248 رنز بنالیئے، 9 کھلاڑی آوٹ

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر 9 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنا لیئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر انگلینڈکی جانب سے بین ڈکٹ اور ایمیلیو نے میدان میں اترکر کھیل کا آغاز کیا لیکن ایمیلیو محمد عباس کی گیند کا نشانہ بنے اور محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے ۔

اس کے بعد جورڈن نے میدان سنبھالا اور 5 5 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے، بین ڈکٹ 17، جیمی سمتھ 61، ڈین لارنس 17 اور ہیری بروک نے 15 رنز بنائے ۔ اٹکنسن 34 اور جوش 1 سکور کے ساتھ کل دوبارہ کھیل کا آغاز کریں گے۔

پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 4 اور محمد علی 3 کھلاڑیوں کو پولین پہنچا چکے ہیں جبکہ خرم شہزاد نے بھی ایک وکٹ حاصل کی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More