Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

مالدیپ کے پارلیمانی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، دوطرفہ و پارلیمانی روابط کے فروغ پر تبادلہ…

اسلام آباد، 22 ستمبر 2026: پیپلز مجلس مالدیپ کے اسپیکر عبد الرحیم عبداللہ کی سربراہی میں مالدیپ کے پارلیمانی وفد نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ مالدیپ کے…
Read More...

شہید پولیس اے ایس آئی کے اہل خانہ کو ایک کروڑ 22 لاکھ روپے کا امدادی چیک حوالے

قلعہ عبداللہ میں حکومت بلوچستان کی جانب سے 19 نومبر 2025 کو قبرستان چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس سب اسسٹنٹ انسپکٹر (اے ایس آئی) سعداللہ خان عرف ڈاکٹر کے اہل خانہ کو شہداء پیکیج کے تحت ایک کروڑ 22 لاکھ روپے کا امدادی…
Read More...

جعفرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور معیار یقینی بنانے کی ہدایت

جعفرآباد، 21 ستمبر: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت ضلع میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کے افسران کو منصوبوں کی بروقت تکمیل، تعمیراتی معیار اور کام کی رفتار یقینی بنانے…
Read More...

قلعہ عبداللہ میں صحت مراکز کی کارکردگی کا جائزہ، سہولیات بہتر بنانے پر زور

قلعہ عبداللہ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر منور حسین مگسی کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں ضلع میں صحت عامہ کی صورتحال، بنیادی مراکز صحت کی کارکردگی، طبی سہولیات اور عوام کو بروقت و معیاری خدمات کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…
Read More...

قلعہ عبداللہ میں تعلیمی اداروں کی کارکردگی اور حاضری کا جائزہ

قلعہ عبداللہ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس ڈپٹی کمشنر منور حسین مگسی کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کی مجموعی صورتحال، تدریسی عمل، اساتذہ و طلبہ کی حاضری اور تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…
Read More...

کوئٹہ میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا عزم

کوئٹہ، 21 ستمبر: ایس پی ٹریفک کوئٹہ صدر سید عاصم شاہ نے کہا ہے کہ شہر میں ٹریفک نظام کو مزید بہتر بنانے، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کو درپیش مشکلات کے ازالے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں، جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں…
Read More...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سات روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کراچی، 21 ستمبر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں سات روزہ نیشنل پولیو ایریڈیکیشن مہم کا افتتاح کردیا، مہم کے دوران سندھ کے تمام 30 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر تقریباً ایک کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مراد…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد، 21 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا…
Read More...

چیئرمین سینیٹ کا عالمی برادری پر سفارت کاری، مکالمے اور انسانی وقار میں سرمایہ کاری بڑھانے پر زور

اسلام آباد، 21 ستمبر: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ جنگ اور کشیدگی کے بجائے سفارت کاری، مکالمے، انصاف، تعلیم، ترقی اور انسانی وقار کے فروغ میں زیادہ سرمایہ کاری کی جائے تاکہ پائیدار امن کی بنیاد مضبوط کی…
Read More...

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 21 ستمبر 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More