Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

27 ستمبر کو پرامن احتجاج کا اعلان برقرار، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور، 21 ستمبر 2026ء: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سیاسی مؤقف کے لیے آئینی، قانونی اور جمہوری فورمز سے رجوع کیا ہے اور 27 ستمبر کو پرامن احتجاج کا اعلان برقرار ہے۔ وزیراعلیٰ نے وزیراعلیٰ…
Read More...

پسنی کے سرکاری اسکولوں کا معائنہ، طلبہ کی کارکردگی پر نقد انعامات

اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول اور گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول پسنی کا دورہ کرکے اساتذہ و طلبہ کی حاضری اور تدریسی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف کلاس رومز کا معائنہ کیا اور طلبہ سے مختلف مضامین کے حوالے سے…
Read More...

قلات میں کسانوں میں مکئی کے اعلیٰ معیار کے بیج مفت تقسیم

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ضلع قلات میں کسانوں کی زرعی ترقی اور خوشحالی کے لیے مقامی زمینداروں میں مکئی کے چارے کے تصدیق شدہ اور اعلیٰ معیار کے بیج مفت تقسیم کیے گئے۔ یہ اقدام ریوائیول آف بلوچستان آبی وسائل پروگرام کے…
Read More...

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

لسبیلہ: کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے کہا ہے کہ 2022 کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے گھروں کی بحالی کے منصوبے میں شفافیت اور مالی نظم و ضبط کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور منصوبے میں کسی بھی سطح پر کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں…
Read More...

غیر قانونی پانی کنکشنز کے خلاف کارروائی، درجنوں کنکشن منقطع، چار افراد گرفتار

نصیرآباد: کچھی پلین واٹر سپلائی اسکیم فیز ٹو کی مین پائپ لائن کو نقصان پہنچا کر غیر قانونی آبپاشی اور کاشتکاری کے خلاف محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے درجنوں غیر قانونی واٹر کنکشن منقطع اور چار افراد کو…
Read More...

بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا معیار اور رفتار بہتر بنانے کی ہدایت

بارکھان/رکھنی: کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے رکھنی میں زیر تعمیر ماڈل بازار، عدالت روڈ، مین روڈ سے صمد خان گلی، بائی پاس اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کرکے کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا پر کفایت شعاری، وفد مختصر کردیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ امریکا کے لیے کفایت شعاری مہم کے تحت وفد مختصر کردیا گیا ہے، جبکہ متعلقہ حکام کو بھی اخراجات میں کفایت شعاری اختیار کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ…
Read More...

پی ایس ایکس میں ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس 372 پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا، تاہم ہفتے کے اختتام پر بینچ مارک 100 انڈیکس 372 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 70 ہزار 884 کی سطح پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق…
Read More...

سندھ اور چین کے صوبہ ہونان میں تجارت، سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر بات چیت

سندھ حکومت کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سینئر وزیر اور وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ و اطلاعات شرجیل انعام میمن کی قیادت میں چین کے صوبہ ہونان میں منعقدہ 2026 ہونان انٹرنیشنل فرینڈشپ سٹیز اکنامک اینڈ ٹریڈ ایکسچینج ایونٹ اینڈ کوآپریشن ڈائیلاگ کی…
Read More...

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت پر زور

اسلام آباد، 19 ستمبر: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے توانائی کی بلاتعطل فراہمی اور بحری جہازوں کی محفوظ و تیز رفتار آمدورفت یقینی بنانے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More