Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور، 19 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور چاغی میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجگور اور چاغی میں کارروائیوں کے دوران 11…
Read More...

چمن میں ضلعی تعلیمی صورتحال کا جائزہ، اسکولوں میں جاری کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

چمن، 17 ستمبر 2026ء: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کی مجموعی تعلیمی صورتحال، اسکولوں میں جاری ترقیاتی و تزئین و آرائش کے کاموں، بنیادی سہولیات اور درس و تدریس کے عمل…
Read More...

طوغی روڈ پر بند راستہ کھول دیا گیا، ضلعی انتظامیہ کی فوری کارروائی

کوئٹہ، 17 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے علاقہ مکینوں کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے طوغی روڈ پر بند راستہ فوری طور پر کھولنے کی ہدایت کردی۔ اس سلسلے میں اسپیشل مجسٹریٹ اعجاز حسن کھوسہ…
Read More...

اے آئی کے شعبے میں ملک بھر میں 10 لاکھ ماہرین تیار کرنا ہوں گے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ، 17 ستمبر: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ملک بھر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے شعبے میں 10 لاکھ ماہرین تیار کرنے ہوں گے، اس قومی ہدف کے حصول کے لیے پبلک سیکٹر کی جامعات کے وائس چانسلرز کو کلیدی اور فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔…
Read More...

لسبیلہ میں تعلیمی مسائل، اسکول حاضری اور سہولیات کا جائزہ

اوتھل، 17 ستمبر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سراج احمد بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع میں تعلیم سے متعلق مسائل، تعلیمی اہداف، اساتذہ و عملے کی حاضری اور تعلیمی معیار میں بہتری کے…
Read More...

صنعتی آلودگی کے خلاف کارروائی، حب کی 6 فیکٹریاں سیل

کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے صنعتی زون میں قائم ورکرز ویلفیئر اسکول کا دورہ کیا، جہاں طلبہ اور اساتذہ نے صنعتی آلودگی کے باعث تدریسی سرگرمیاں متاثر ہونے کی شکایت کی۔ کمشنر نے ماحولیاتی صورتِ حال کا جائزہ لینے کے بعد محکمۂ تحفظِ…
Read More...

استور میں کاروباری مراکز کے اوقات کار مقرر، دکانیں رات 9 بجے بند ہوں گی

وزیراعظم کی کفایت شعاری اور توانائی کی بچت مہم کے تحت ضلعی انتظامیہ استور نے کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار مقرر کرتے ہوئے تمام دکانیں، بازار، خریداری مراکز اور تجارتی ادارے رات 9 بجے بند کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شادی ہالز،…
Read More...

وزیراعظم کی ہدایت پر غذر میں رعایتی ایندھن کا ٹوکن نظام، 9771 پر شناختی کارڈ نمبر بھیجیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر حکومت کی ایندھن ریلیف پالیسی کے تحت ضلع غذر میں شہریوں کو رعایتی ایندھن کی فراہمی کے لیے ٹوکن نظام متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ٹوکن حاصل کرنے کے لیے شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کے ذریعے 9771 پر بھیجیں…
Read More...

گلگت بلتستان ایکسپو 2026 کی تیاریوں پر ٹی ڈی اے پی اور قراقرم یونیورسٹی میں مشاورت

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان گلگت کے ڈپٹی ڈائریکٹر نذیر علی سے ملاقات کی، جس میں آئندہ گلگت بلتستان ایکسپو 2026 کی تیاریوں اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More