Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

بلوچستان

شمالی ڈیرہ بگٹی میں نئے سرکاری دفاتر کا افتتاح، ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

شمالی ڈیرہ بگٹی، 24 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع شمالی ڈیرہ بگٹی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کرکے پیش رفت کا جائزہ لیا اور نو تعمیر شدہ سرکاری دفاتر کا افتتاح کیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ عوام کو…
Read More...

بلوچستان میں پولیو ورکرز کی خدمات کا اعتراف، جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراجِ عقیدت

کوئٹہ، 24 اکتوبر: حکومت بلوچستان نے انسدادِ پولیو مہم میں خدمات انجام دینے والے فرنٹ لائن ورکرز کی بے لوث خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اس سلسلے میں ’’ہمارے ہیروز، ہمارا فخر‘‘ کے عنوان سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس…
Read More...

بلوچستان میں ترقیاتی معلومات تک عوام کی رسائی شفاف حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ

کوئٹہ، 24 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ورلڈ ڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ترقیاتی امور سے متعلق درست اور مستند معلومات تک عوام کی بروقت رسائی شفاف حکمرانی، ادارہ جاتی جوابدہی اور عوامی اعتماد کے…
Read More...

ترقیاتی معلومات تک عوام کی رسائی بنیادی حق ہے، شاہد رند

کوئٹہ، 24 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے ورلڈ ڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ترقیاتی امور سے متعلق درست اور مستند معلومات تک عوام کی رسائی ان کا بنیادی حق ہے، جبکہ باخبر…
Read More...

وائس چانسلر ایس بی کے ویمن یونیورسٹی کے استعفے کی خبروں کی تردید

کوئٹہ: سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ کی انتظامیہ نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق کے مستعفی ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دیتے ہوئے ان کی اشاعت اور تشہیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔…
Read More...

جعفرآباد میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا معائنہ، طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

جعفرآباد، 23 اکتوبر 2026ء: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دھیرج کالرہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کرکے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے انتظامات اور مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔…
Read More...

چمن میں پولیو کے خاتمے کے لیے والدین اور معاشرتی رہنماؤں سے تعاون کی اپیل

چمن، 23 اکتوبر 2026ء: عالمی یومِ انسدادِ پولیو کے موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج ہال چمن میں آگاہی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی، پاک فوج کے کمانڈنٹ کرنل عثمان، کالج پرنسپل عجیب خان مروت، قبائلی و سماجی رہنماؤں، پولیس…
Read More...

چمن کے سرکاری اسکولوں میں اچانک معائنے، غیر حاضر اساتذہ سے وضاحت طلب

چمن، 23 اکتوبر 2026ء: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چمن اشوک کمار راجپوت نے سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی معیار، اساتذہ کی حاضری، نظم و ضبط اور صفائی ستھرائی بہتر بنانے کے لیے اچانک معائنے تیز کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے گورنمنٹ بوائز ماڈل…
Read More...

موسیٰ خیل میں زیتون کی کاشت کو فروغ دینے کے لیے زمینداروں کو جدید رہنمائی فراہم کرنے کا فیصلہ

موسیٰ خیل، 23 اکتوبر 2026ء ضلع موسیٰ خیل کو زرعی شعبے میں خودکفیل اور خوشحال بنانے کے لیے زیتون کی کاشت کو فروغ دینے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک کی ہدایات پر محکمہ زراعت توسیع کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت…
Read More...

بلوچستان میں دو سال سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہونا اہم پیش رفت ہے: وزیر صحت

کوئٹہ، 23 اکتوبر 2026ء صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ دو سال کے دوران پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہونا اور ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی عدم موجودگی اہم پیش رفت ہے، تاہم اس کامیابی کو برقرار رکھنے کے لیے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More