Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

بلوچستان

صنعتی آلودگی کے خلاف کارروائی، حب کی 6 فیکٹریاں سیل

کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے صنعتی زون میں قائم ورکرز ویلفیئر اسکول کا دورہ کیا، جہاں طلبہ اور اساتذہ نے صنعتی آلودگی کے باعث تدریسی سرگرمیاں متاثر ہونے کی شکایت کی۔ کمشنر نے ماحولیاتی صورتِ حال کا جائزہ لینے کے بعد محکمۂ تحفظِ…
Read More...

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کی جدید کاری، 12 ارب روپے کے منصوبے پر کام تیز

حکومت پاکستان کی جانب سے ہانگ کانگ کنونشن کی توثیق کے بعد گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے گرین یارڈ منصوبے پر کام جاری ہے، جبکہ وفاقی پی ایس ڈی پی کے تحت 12 ارب روپے کی لاگت سے گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری کی جدید کاری…
Read More...

بلوچستان میں گورننس اصلاحات اور ڈیجیٹائزیشن، چیف سیکرٹری کا کارکردگی جائزہ

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف محکموں کی گزشتہ دو برس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، جبکہ متعلقہ سیکرٹریز نے اصلاحات، اہداف کے حصول، درپیش چیلنجز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں…
Read More...

بلوچستان پولیس دہشت گردی اور جرائم کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائی کرے گی: آئی جی

انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پولیس فورس کو عزم، تندہی، پیشہ ورانہ صلاحیت اور دلیری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی۔ انہوں نے پشین کے…
Read More...

7ویں خواتین بلوچستان ووشو چیمپئن شپ 2026

کوئٹہ: 7ویں خواتین بلوچستان ووشو چیمپئن شپ 2026 کی اختتامی تقریب بلوچستان کی بیٹیاں پاکستان کا نام روشن کرسکتی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی کھیل نوجوانوں میں خوداعتمادی اور نظم و ضبط پیدا کرتے ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی کھیلوں میں بچیوں کی بڑھتی…
Read More...

قلات میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہر تاریک

قلات، 16 ستمبر 2026: قلات میں مسلسل اور غیر اعلانیہ بجلی کی بندش کے باعث شہر تاریکی میں ڈوب گیا، جبکہ طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی معمول کی زندگی بری طرح متاثر کر دی ہے۔ بجلی کی عدم دستیابی کے باعث گھریلو صارفین، کاروباری مراکز،…
Read More...

خواتین اور بچوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، ربابہ بلیدی

صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے ویمن اینڈ جووینائل فسیلیٹیشن سینٹر کا دورہ کیا اور مرکز کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر اے آئی جی جینڈر اسرار احمد عمرانی اور سینٹر انچارج شازیہ عمران نے صوبائی مشیر کو…
Read More...

سینیٹر نصیب اللہ بازئی کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، نور محمد دمڑ

صوبائی وزیر کموڈیٹی مینجمنٹ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ سینیٹر نصیب اللہ بازئی ایک مدبر، زیرک اور باصلاحیت…
Read More...

جیوانی کے زمینداروں کا بارانی زمینوں پر ٹیکس پر نظرثانی کا مطالبہ

حکومت بلوچستان کی زراعت دوست پالیسی کے تحت زمینداروں کو درپیش مسائل کے حل، زرعی شعبے کے فروغ اور پائیدار زراعت کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تحصیل جیوانی اور گردونواح کے زمینداروں کے ایک وفد نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع مقبول احمد…
Read More...

جعفرآباد میں تعلیمی اداروں کی نگرانی مؤثر بنانے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل، اساتذہ و ملازمین کی حاضری اور محکمہ تعلیم کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں طلبہ و طالبات کو بہتر تعلیمی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More