Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

بلوچستان

سوراب میں ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف کارروائی، متعدد دکانداروں پر جرمانے

ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ کی ہدایت پر تحصیلدار محمود احمد کرد نے ویٹرنری افسر ڈاکٹر محمد ایوب زہری اور دیگر متعلقہ اہلکاروں کے ہمراہ مختلف ڈیری فارمز، ہوٹلز اور دودھ فروشوں کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران دودھ کے معیار،…
Read More...

جامعہ تربت کے سوشیالوجی طلبہ کی آٹھ ہفتوں کی انٹرن شپ مکمل، مختلف اداروں میں عملی تربیت حاصل کی

جامعہ تربت کے شعبہ سوشیالوجی کے سینئر طلبہ نے بلوچستان کے مختلف معروف اداروں میں آٹھ ہفتوں پر مشتمل انٹرن شپ کامیابی سے مکمل کرلی۔ انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبہ نے کیچ تھیلیسیمیا کیئر سینٹر، سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف…
Read More...

پسنی میں بجلی کی طویل بندش پر تشویش، گرڈ اسٹیشن کا خراب ٹرانسفارمر فوری مرمت کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور صوبائی حکومت کی پالیسی کے تحت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور مسائل کے فوری حل کے لیے رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی موجودگی میں اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری کی زیرِ…
Read More...

کوئٹہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی، 11 عمارتیں اور دکانیں سیل، 7 افراد گرفتار

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے محفوظ اور قانونی تعمیرات کے وژن اور ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایات پر شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی گئی ہیں۔ چیف آرکیٹیکٹ…
Read More...

دُکی میں زیرِزمین پانی کے غیر قانونی استعمال کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان، اجازت کے بغیر ٹیوب ویل…

ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی نے ضلع میں زیرِزمین پانی کے غیر قانونی استعمال کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے تمام متعلقہ افراد کے لیے قانونی اجازت اور این او سی حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ جاری پبلک نوٹس کے مطابق صوبائی واٹر…
Read More...

نوجوان بلوچستان کا قیمتی اثاثہ، ان کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے: زرین مگسی

پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون، سیاحت و ثقافت نوابزادہ محمد زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ نوجوان بلوچستان کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا۔ نوجوانوں کو مثبت اور تعمیری سرگرمیوں میں مصروف رکھنا وقت کی…
Read More...

نصیرآباد: محکمہ صحت کی مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے انٹرویوز کا دوسرا روز، میرٹ یقینی بنانے کی…

نصیرآباد، 11 ستمبر: محکمہ صحت ضلع نصیرآباد میں بی پی ایس-01 سے بی پی ایس-15 تک مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے انٹرویوز کا دوسرا روز مکمل ہوگیا۔ انٹرویوز ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آفس نصیرآباد میں منعقد…
Read More...

نصیرآباد: عشر، آبیانہ اور زرعی انکم ٹیکس کی وصولی تیز کرنے کی ہدایت

نصیرآباد، 11 ستمبر: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت عشر، آبیانہ، زرعی انکم ٹیکس اور دیگر سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ ریونیو افسران اور دیگر ذمہ دار افسران نے شرکت کی۔ افسران نے ضلع…
Read More...

اوچ پاور پلانٹ اہم قومی تنصیب، سکیورٹی میں غفلت برداشت نہیں ہوگی، ڈپٹی کمشنر نصیرآباد

نصیرآباد، 11 ستمبر: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل سے اوچ پاور پلانٹ کے پبلک ریلیشنز آفیسر محمد طارق خان جمالی نے ملاقات کی، جس میں پاور پلانٹ کی موجودہ صورتحال، سکیورٹی انتظامات اور مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ملاقات…
Read More...

تربت: چلڈرن اینڈ فیملی پارک کی تزئین و آرائش کا کام تیز، جلد عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ

تربت، 11 ستمبر: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی نے تربت میں واقع چلڈرن اینڈ فیملی پارک کا دورہ کیا اور بی ایس ڈی آئی کے تحت پارک کی تزئین و آرائش، بحالی اور خوبصورتی کے لیے جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More