Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

بین الاقوامی

پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا

پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا۔ خبرایجنسی کے مطابق پرتگال کے صدرنے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کے قانون کی منظوری دیدی،یہ قانون انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کی حمایت سے منظور ہوا ہے۔ پرتگال میں برقع…
Read More...

ٹرمپ انتظامیہ کا ایرانی پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطوں کا انکشاف

ٹرمپ انتظامیہ کا مذاکرات کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے مذاکرات کے دوران پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کیے۔ اس مقصد کیلئے کُرد رہنما نے امریکا اور پاسداران انقلاب…
Read More...

اگر عمان آبنائے ہرمز کے راستے میں رکاوٹ بنا تو اسے بھی نشانہ بنائیں گے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر عمان آبنائے ہرمز کے راستے میں رکاوٹ بنا تو اسے بھی بمباری کر کے نشانہ بنائیں گے۔ فاکس نیوز سے گفتگو میں صدرٹرمپ نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ ایران میں پاسداران انقلاب کے عہدیداروں سے…
Read More...

حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کے بعد امریکا سے مذاکرات معطل کر دیے: باقر قالیباف

خلاصہ تہران:  ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کی شہادت کے بعد امریکا کے ساتھ مذاکرات…
Read More...

لبنانی حکومت فوج کو اسرائیلی دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہی ہے: حزب اللہ

خلاصہ بیروت:  حزب اللہ سربراہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حکومت لبنانی فوج کو اسرائیلی دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کے ساتھ نام نہاد فریم ورک معاہدہ اسرائیلی احکامات…
Read More...

پاکستان اور امریکا کا دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور  امریکا نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔  دفترخارجہ کے مطابق واشنگٹن میں پاک امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات کے چوتھے دور میں دونوں ممالک نےسرحدی سکیورٹی مضبوط بنانے اوردہشتگردوں کے سہولت کار…
Read More...

مذاکرات حوصلہ افزا ہیں لیکن آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو ایران پر سخت حملہ ہوگا؛ ٹرمپ

امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے معاہدے پر بات چیت آج سارا دن جاری رہے جسے صدر ٹرمپ نے حوصلہ افزا قرار دیا ہے تاہم ساتھ ہی سخت حملوں کی دھمکی بھی دی۔ وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...

روس کی کیف پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش، 21 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے نواحی علاقوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے بڑے پیمانے پر حملے کیے، جن میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 45 سے زائد زخمی ہوگئے، جبکہ متعدد عمارتیں تباہ ہونے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا…
Read More...

میکسیکو؛ ٹک ٹاک لائیو کے دوران معروف انفلوئنسر کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

میکسیکو میں سیزر گاستیلم نامی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کو ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیزر گاستیلم شمالی ریاست سینالوا کے دارالحکومت کولیاکان کے علاقے ٹریس ریوس میں فاسٹ فوڈ…
Read More...

پاکستان، امریکہ کا انسدادِ دہشت گردی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان کے مطابق 4 اگست کو پاکستان اور امریکہ کے درمیان انسداد دہشت گردی مکالمے کا چوتھا دور واشنگٹن میں ہوا۔ دفتر خارجہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک نے موجودہ سکیورٹی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More