Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

تازہ ترین

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس کے اہم فیصلے

اسلام آباد، 21 اگست 2026: تحریک تحفظ آئین پاکستان کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت، سپریم کورٹ…
Read More...

اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں کا اہم اجلاس، سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں کا اہم اجلاس جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جاری ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی جا رہی ہے۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر،…
Read More...

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 12 ملزمان گرفتار، 91.562 کلوگرام منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف سات کارروائیاں کرتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ایک کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 91.562 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر…
Read More...

ڈی-8 سیکریٹری جنرل سہیل محمود کا انقرہ کا اہم دورہ، اقتصادی تعاون اور عملی تعاون کے فروغ پر اعلیٰ…

انقرہ، 20 اگست 2026: ترقی پذیر آٹھ ممالک کی تنظیم برائے اقتصادی تعاون (ڈی-8) کے سیکریٹری جنرل سفیر سہیل محمود نے 17 اور 18 اگست کو انقرہ کا دو روزہ ورکنگ دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے ترکیہ کے اعلیٰ سرکاری حکام، پارلیمنٹ کے ارکان، جامعات،…
Read More...

ڈی جی جی ڈی اے کی زیرِ صدارت اجلاس، گلگت سینیٹری و سیوریج منصوبے کی پیشرفت اور معیار کا جائزہ

گلگت: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کی زیرِ صدارت گلگت شہر کے اہم سینیٹری و سیوریج سسٹم منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کی پیشرفت، معیار اور فیلڈ میں درپیش مسائل کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر این…
Read More...

پنجگور میں کامیاب آپریشن، اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 20 اگست 2026ء — اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پنجگور میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کارروائی کے دوران پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ ورانہ…
Read More...

صدر مملکت کی بنگلہ دیش کے نومنتخب صدر کو مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو بنگلہ دیش کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں بنگلہ دیش ترقی کا سفر جاری رکھے گا…
Read More...

یومِ آزادی پر شاندار کارکردگی، وزیراعلیٰ بلوچستان کا کانسٹیبلری کے گھوڑا و بینڈ اسٹاف کے لیے ایک…

کوئٹہ، 19 اگست 2026ء: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد خان بگٹی نے یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بلوچستان کانسٹیبلری کے گھوڑا اور بینڈ اسٹاف کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا، جو اہلکاروں میں…
Read More...

نصیرآباد میں سرکاری عمارتوں کو سولر پر منتقل کرنے کا فیصلہ، ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر میں شفافیت…

نصیرآباد، 19 اگست 2026ء: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیاتی حکومت کے دفتر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو حکومتی قوانین، قواعد و ضوابط کے مطابق مکمل شفافیت یقینی…
Read More...

مچھ میں کان کنوں کی حفاظت کے لیے اہم اقدام، حفاظتی اصولوں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تربیت

مچھ، 19 اگست 2026ء: کان کنی کے دوران حادثات کی روک تھام اور کان کنوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے انسپکٹوریٹ آف مائنز مچھ کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ انسپکٹر آف مائنز مچھ قربان علی عمرانی، الیکٹرک…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More