Browsing Category
تازہ ترین
وافی انرجی پاکستان نے 2026 کی پہلی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان کردیا
اسلام آباد، 27 اگست 2026: وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے پہلی ششماہی کے دوران 1.523 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے…
Read More...
Read More...
سینیٹ میں آٹھ نجی ارکان کے بل پیش، متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد
سینیٹ میں پیر کو آٹھ نجی ارکان کے بل پیش کئے گئے جنہیں مزید غور و خوض کے لئے متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیا گیا۔
پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شہادت اعوان نے تعزیراتِ پاکستان 1860ء اور ضابطہ فوجداری 1898ء میں مزید ترامیم کے…
Read More...
Read More...
صدر آئی سی سی آئی سردار طاہر محمود کی قیادت میں وفد کی چیئرمین سی ڈی اے سے ملاقات، چیئرمین سی ڈی اے…
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود کی قیادت میں ایک وفد نے چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)/چیف کمشنر اسلام آباد لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف سے ملاقات کی اور کاروباری برادری کے حل طلب مسائل…
Read More...
Read More...
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے سے بڑھا کربی تھری کردی، اصلاحات کے پروگرام…
کریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے سے بڑھا کربی تھری کرتے ہوئے ملک کے لیے مستحکم پیش منظر برقرار رکھا ہے، موڈیز نے اس فیصلے کی وجہ حکمرانی کے نظام میں مزید بہتری کی توقعات اور بیرونی و…
Read More...
Read More...
قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی چیئرپرسن نورین بانو لہڑی سے خواتین پارلیمانی کاکس کے ارکان کی ملاقات
خواتین پارلیمانی کاکس کے ارکان نے قومی کمیشن برائے وقار نسواں (این سی ایس ڈبلیو) کی چیئرپرسن نورین بانو لہڑی سے ملاقات کی جس میں ملک بھر بالخصوص گزشتہ دس روز کے دوران راولپنڈی اور اسلام آباد میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات پر شدید تشویش…
Read More...
Read More...
رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے دستور سِوک لیبز کے شرکاء کے لیے ایک خصوصی پارلیمانی سیشن کی…
ینگ پارلیمنٹرینز فورم کی صدر اور رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں دستور سِوک لیبز کے شرکاء کے لیے ایک خصوصی پارلیمانی سیشن کی میزبانی کی۔پیر کویہ سیشن ینگ پارلیمنٹرینز فورم نے ایڈلیٹیکا کے تعاون سے منعقد کیا،…
Read More...
Read More...
ماحولیاتی پالیسیوں کے فروغ کے لیے سندھ حکومت اور آغا خان یونیورسٹی میں تعاون پر اتفاق
کراچی: محکمہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی و ساحلی ترقی سندھ اور آغا خان یونیورسٹی کے شعبہ کمیونٹی ہیلتھ سائنسز نے ماحولیاتی تحفظ، موسمیاتی تبدیلی اور پیشہ ورانہ صحت کے شعبوں میں مشترکہ تحقیق اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
سیکریٹری ماحولیات…
Read More...
Read More...
گورنر سندھ: نوجوان پاکستان کا مستقبل ہی نہیں، حال بھی ہیں، جدید ہنر اور ٹیکنالوجی وقت کی اہم ضرورت…
کراچی (22 اگست): گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اس کی نوجوان آبادی ہے، نوجوان نہ صرف ملک کا مستقبل بلکہ حال بھی ہیں، انہیں جدید ہنر، عملی تربیت اور ٹیکنالوجی سے آراستہ کرکے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی…
Read More...
Read More...
کراچی ریڈ لائن منصوبے پر کام تیز، یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک مکمل موٹربل بنانے کا ہدف
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا دورہ کرکے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ انہیں منصوبے کی پیش رفت، مختلف مقامات پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں اور تکمیل کے…
Read More...
Read More...
گورنر خیبرپختونخوا: افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کے مسائل حل کرانے کے لیے…
اسلام آباد (22 اگست): گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے ہر ممکن آئینی و قانونی معاونت فراہم کی جائے گی اور معاملہ متعلقہ فورم پر اٹھایا جائے…
Read More...
Read More...