Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

پاکستان

محفوظ خوراک اور زرعی تجارت کیلئے NAFSA اور CABI کا انسپکٹرز کی استعداد بڑھانے کا پروگرام

اسلام آباد: نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی (NAFSA) نے CABI کی تکنیکی معاونت اور متعلقہ قومی اداروں کے تعاون سے نئے بھرتی ہونے والے مجاز افسران اور انسپکٹرز کے لیے دو ہفتوں پر مشتمل اورینٹیشن اور آن بورڈنگ ٹریننگ پروگرام شروع کیا…
Read More...

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا۔ اجلاس سے قبل ترک وزیر دفاع یاشار گولر نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات…
Read More...

خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن کا دو ماہ پر مشتمل انٹرن شپ پروگرام مکمل، انٹرنز میں سرٹیفکیٹس تقسیم

صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا نے انٹرنز پر زور دیا ہے کہ وہ عملی تجربے اور نئی مہارتوں کے حصول کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سفیر کے طور پر اپنا مثبت کردار جاری رکھیں۔ وہ صوبائی الیکشن کمشنر آفس پشاور میں دو ماہ پر مشتمل انٹرن شپ…
Read More...

ترکیہ کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ، جی ایچ کیو میں تقریب

جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نزیروغلو نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے…
Read More...

پیرس میں ٹیکس ورلڈ کی 59ویں عالمی نمائش، پاکستان پویلین کا افتتاح

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ٹیکسٹائل اور فیشن کی عالمی نمائش ٹیکس ورلڈ کے 59ویں ایڈیشن میں پاکستان پویلین کا افتتاح فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے کیا۔ نمائش میں پاکستانی کاروباری ادارے ٹیکسٹائل، ملبوسات اور فیشن سے متعلق…
Read More...

سکردو میں محکمہ خوراک کی سرگرمیاں تیز، گندم و آٹے کے ذخائر اور فوڈ سیفٹی کا جائزہ

ڈائریکٹر جنرل محکمہ خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین نے ضلع سکردو اور پونیال کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے گندم و آٹے کے ذخائر، ڈپو، فلور ملز، مارکیٹ کی نگرانی اور اشیائے خوردونوش کے معیار و حفظانِ صحت کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ دورے…
Read More...

اسلام آباد پولیس کی 2026 میں نمایاں کامیابیاں، جرائم میں 27 فیصد کمی کا دعویٰ

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے سال 2026 کے دوران شہریوں کے تحفظ، جرائم کی روک تھام اور جدید پولیسنگ کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی…
Read More...

ڈائریکٹر خوراک گلگت بلتستان کا سب بلک ڈپو ڈاغونی گانچھے کا دورہ، گندم کی دستیابی اور ترسیل کا جائزہ

گانچھے: ڈائریکٹر خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین نے ضلع گانچھے کے دورے کے دوران سب بلک ڈپو ڈاغونی کا تفصیلی معائنہ کیا اور گندم کے ذخیرے، ترسیل، تقسیم اور عوام کو مقررہ کوٹے کے مطابق فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انچارج سب بلک…
Read More...

یاسین میں فلور مل کا اچانک معائنہ، آٹے کے معیار، وزن اور صفائی کا جائزہ

یاسین: محکمہ خوراک گلگت بلتستان نے عوام کو معیاری اور مقررہ وزن کے مطابق آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے یاسین کے علاقے میں قائم ایک فلور مل کا اچانک معائنہ کیا۔ سیکریٹری محکمہ خوراک گلگت بلتستان محمد اعظم خان کے احکامات اور ڈائریکٹر جنرل…
Read More...

گلگت بلتستان میں ایجوکیشن فیلوز کی باقاعدہ حاضری یقینی بنانے کی ہدایات

گلگت: صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان امان علی عامر نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے تحت خدمات انجام دینے والے ایجوکیشن فیلوز کی باقاعدہ اور بروقت حاضری یقینی بنانے کے لیے ڈائریکٹر جنرل اسکولز گلگت بلتستان محمد مرتضیٰ کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More