Browsing Category
پاکستان
پنجاب میں 1344 ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق، 1586 زخمی
لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1344 ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 1586 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو پنجاب کے مطابق حادثات میں شدید زخمی ہونے والے 719 افراد کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 867 معمولی زخمیوں کو جائے…
Read More...
Read More...
سعودی عرب کے وزیرِ ماحولیات کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
راولپنڈی: سعودی عرب کے وزیرِ ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفضلی نے جمعرات کو جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات…
Read More...
Read More...
سکردو: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے سی ای او صحت سہولت کارڈ محمد ارشد قائم خانی کی ملاقات
سکردو میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے صحت سہولت کارڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر محمد ارشد قائم خانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت سہولت کارڈ کے امور، عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور پروگرام کی بہتری سے متعلق معاملات پر…
Read More...
Read More...
گلگت بلتستان: محکمہ خوراک کے فلور ملز کے معائنے، فورٹیفیکیشن اقدامات جاری
گلگت بلتستان محکمہ خوراک نے عوام کو معیاری، محفوظ اور غذائیت سے بھرپور آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فلور ملز کی نگرانی اور تکنیکی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
سیکریٹری محکمہ خوراک محمد اعظم خان کے احکامات اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ…
Read More...
Read More...
وزیراعلیٰ امجد حسین کا گلگت بلتستان میں صحت، سیاحت، سرمایہ کاری اور عوامی خدمات کے فروغ کے لیے جامع…
سکردو: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ حکومت خطے میں صحت، سیاحت، بنیادی ڈھانچے، توانائی، سرمایہ کاری اور عوامی خدمات کے شعبوں میں بہتری کے لیے جامع اور نتیجہ خیز اقدامات کر رہی ہے، جبکہ عوامی فلاح و بہبود تمام حکومتی پالیسیوں…
Read More...
Read More...
سائینرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 میں سات اعزازات اپنے نام کر لیے
کراچی، 29 اگست: پاکستان کے بڑے مربوط مارکیٹنگ اور ابلاغی اداروں میں شامل سائینرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 ایوارڈز میں مختلف شعبوں میں سات اعزازات حاصل کر لیے۔ مقابلے میں پاکستانی تخلیقی مہمات کا جائزہ ملک سے باہر موجود بین الاقوامی…
Read More...
Read More...
بی آئی ایس پی چیئرپرسن روبینہ خالد کی ورلڈ بینک جائزہ مشن کے اختتامی اجلاس کی صدارت
اسلام آباد، 27 اگست 2026: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے ورلڈ بینک کے سی آر آئی ایس پی جائزہ مشن کے اختتامی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پروگرام پر عملدرآمد، نگرانی کے مؤثر نظام اور سماجی تحفظ کے اقدامات کو مزید بہتر…
Read More...
Read More...
بودا راک تا کیڈٹ کالج بائی پاس روڈ کا معائنہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم، منصوبہ ڈائریکٹر واپڈا اور محکمہ مواصلات و تعمیرات کے ایکسیئن کے ہمراہ بودا راک تا کیڈٹ کالج بائی پاس روڈ کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی معائنہ کیا۔
اس موقع پر…
Read More...
Read More...
گلگت بلتستان میں سات گھی مصنوعات پر پابندی، خیبرپختونخوا میں تیاری اور ترسیل پر سوالات
گلگت/پشاور: گلگت بلتستان حکومت کے محکمہ خوراک نے لیبارٹری رپورٹس کی بنیاد پر سات بناسپتی گھی اور خوردنی تیل کی مصنوعات کو انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے ان کی خرید و فروخت، ذخیرہ، ترسیل، فراہمی اور استعمال پر فوری پابندی…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہباز شریف کا چین میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی نقصان پر اظہار تعزیت
اسلام آباد، 27 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے سرحدی علاقے میں شدید اچانک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر چینی قیادت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ اس المناک سانحے…
Read More...
Read More...