Browsing Category
پاکستان
پاکستان چین کی مالیاتی منڈی سے مزید فنڈز حاصل کرنے کا خواہاں، پانڈا بانڈ پروگرام کے تحت 7.2 ارب یوآن…
اسلام آباد، 16 اکتوبر: پاکستان نے چین کی مالیاتی منڈی میں مستقل بنیادوں پر رسائی بڑھانے کے لیے 7.2 ارب یوآن کے منظور شدہ پانڈا بانڈ پروگرام کے تحت مزید بانڈز جاری کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے 15 اکتوبر کو…
Read More...
Read More...
عوامی خدمات میں بہتری کے لیے حکومتی نظام میں اصلاحات ضروری ہیں، ابراہیم حسن مراد
لاہور: سابق وفاقی سیکریٹری فواد حسن فواد نے جمعرات کو لاہور میں یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے صدر ابراہیم حسن مراد سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں حکومتی نظام کی بہتری، انتظامی اصلاحات اور مؤثر پالیسی سازی سے متعلق…
Read More...
Read More...
سندھ کے سی ٹی پی افسران کا سمیڈا لاہور کا دورہ، چھوٹے کاروباروں کے فروغ کے اقدامات سے آگاہی
لاہور: سندھ سے تعلق رکھنے والے کامن ٹریننگ پروگرام کے زیرِ تربیت افسران نے اپنے مطالعاتی دورے کے دوران سمیڈا کے لاہور دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہیں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے فروغ، ادارے کے کردار اور کاروباری سہولتوں کی فراہمی سے…
Read More...
Read More...
پٹرول سستا، ڈیزل مہنگا؛ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 31 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Read More...
Read More...
پاک چین زرعی تعاون، جدید کاشتکاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت
چینگدو، 15 اکتوبر: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور چین کی سیچوان زرعی یونیورسٹی نے زرعی تحقیق، غذائی تحفظ اور پائیدار کاشتکاری کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت میں مزید پانچ سال کی توسیع کر دی ہے۔
معاہدے کی تجدید چین کے صوبہ سیچوان کے شہر…
Read More...
Read More...
پشاور اپ لفٹ پلان: شہری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ پشاور کو جدید شہری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور اہم اسکیموں کی نشاندہی کرکے ان کے لیے ترجیحی بنیادوں پر فنڈز…
Read More...
Read More...
پشاور اسکول حادثہ، فاروق ستار کا بچوں کی ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس
پشاور: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کے المناک واقعے میں معصوم بچوں کی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر…
Read More...
Read More...
پاکستان اور ملائیشیا کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق مکمل
راولپنڈی: پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشق حریماو مارخور چہارم نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی)، پبی میں مکمل ہوگئی۔ یہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مشقوں کا چوتھا مرحلہ تھا۔
دو ہفتے…
Read More...
Read More...
پشاور اسکول حادثہ: جاپانی سفیر کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد: پاکستان میں جاپان کے سفیر اکاماتسو شوچی نے پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے میں بچوں اور ایک استاد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں جاپانی سفیر نے جاں بحق افراد کے…
Read More...
Read More...
خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے اور شہداء کے خاندانوں کے لیے مالی پیکیج کی تجاویز
پشاور، 13 اکتوبر: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پولیس کی تنخواہوں میں اضافے اور شہداء کے ورثاء کی فلاح و بہبود کے لیے مجوزہ اقدامات پر مشتمل سمری جلد تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
گورنر ہاؤس پشاور میں فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اعلیٰ…
Read More...
Read More...