Browsing Category
پاکستان
بین الاقوامی عدالتی سربراہی اجلاس میں عقیل ملک کی ترک صدر اردوان اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
اسلام آباد، 13 اکتوبر: وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقدہ بین الاقوامی عدالتی سربراہی اجلاس 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کی، جہاں انہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان اور مختلف ممالک کے وزرائے انصاف…
Read More...
Read More...
فیصل واوڈا: خیبرپختونخوا کے نئے انتظامی سیٹ اپ کو 180 دن میں کارکردگی دکھانا ہوگی
اسلام آباد، 13 اکتوبر: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے نئے انتظامی سیٹ اپ کی کامیابی کا دارومدار عوام کو ریلیف دینے اور عملی اقدامات پر ہوگا، جبکہ اس کی کارکردگی کا جائزہ 30، 60 اور 180 دن کی بنیاد پر لیا جائے گا۔
نیشنل پریس…
Read More...
Read More...
گورنر راج اور ایمرجنسی پختون قوم کے ساتھ زیادتی ہے، ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال نے پختون قوم کو غیر یقینی کیفیت سے دوچار کر دیا ہے اور صوبے کے عوام یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ ان…
Read More...
Read More...
گلگت بلتستان میں زراعت کے لیے 50 کروڑ روپے مختص، سماجی بہبود کے لیے ساڑھے 6 ارب کا انڈومنٹ فنڈ بنانے…
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے زراعت کے شعبے میں خود کفالت کے حصول کے لیے پہلی مرتبہ 50 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی کسانوں اور زمینداروں کو جدید سہولیات، معیاری بیج، زرعی مشینری اور بہتر مواقع فراہم کیے جائیں…
Read More...
Read More...
پارلیمنٹ کو طاقت کا سرچشمہ بنانے پر زور، محمود خان اچکزئی کی ملک گیر آئینی جدوجہد شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد، 12 اکتوبر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ملک میں طاقت کا حقیقی سرچشمہ ہونی چاہیے اور داخلی و خارجی پالیسیوں سمیت تمام اہم قومی معاملات کے فیصلے پارلیمنٹ میں ہونے چاہییں۔ انہوں نے کہا کہ…
Read More...
Read More...
ڈاکٹر عاطف اقبال کی پی ایچ ڈی مکمل ہونے پر کراچی میں تقریبِ پذیرائی
کراچی: ہائی کیو فارماسیوٹیکلز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عاطف اقبال کی یونیورسٹی آف نارتھمپٹن سے انڈسٹریل فارمیسی میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر کراچی میں تقریبِ پذیرائی منعقد کی گئی، جس میں ان کی علمی اور پیشہ ورانہ کامیابی کو سراہا گیا۔…
Read More...
Read More...
جامعہ مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی طالبات نے ڈی این اے ٹیسٹنگ کا کم لاگت طریقہ تیار کر کے دس لاکھ روپے…
لاہور، 12 اکتوبر: جامعہ مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) لاہور کی دو طالبات فاطمہ اظہر اور اریحہ اکبر نے پنجاب حکومت کے زیر اہتمام یوتھ انوویشن مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ طالبات نے ڈی این اے ٹیسٹنگ کو کم خرچ اور معیاری بنانے کا…
Read More...
Read More...
گورنر راج کا مقصد عوام کو ریلیف اور امن و امان کی بہتری ہے، امیر مقام
پشاور، 12 اکتوبر: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں عوام کو دہشت گردی اور بدامنی سے نجات دلانے، ریلیف فراہم کرنے اور امن و امان کی صورتِ حال بہتر بنانے کے…
Read More...
Read More...
گوادر ٹیچنگ ہسپتال میں ستمبر کے دوران 10 ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ
گوادر، 12 اکتوبر: میر عبدالغفور کلمتی ٹیچنگ ہسپتال گوادر میں ستمبر 2026 کے دوران او پی ڈی میں 10 ہزار 933 مریضوں کا معائنہ کیا گیا جبکہ 1,552 مریضوں کو داخل کرکے علاج فراہم کیا گیا۔
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حفیظ بلوچ کے مطابق اس عرصے میں…
Read More...
Read More...
پیپلزپارٹی گورنر اور ایمرجنسی راج بارے اپنا موقف واضح کرے: فاروق ستار
شہرِ قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ گورنر راج کے مخالف ہونے کا بیان دے رہے ہیں، جبکہ صدر مملکت کے اقدامات سے مختلف تاثر مل رہا ہے، لہٰذا پیپلزپارٹی کو اس معاملے پر دوٹوک مؤقف اختیار…
Read More...
Read More...