Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم کا پاک افغان سرحد پر فتنہ الہندستان کے 15 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو…

اسلام آباد۔3ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان سرحد پر فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے خوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے اور 15 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسروں اور جوانوں کو…
Read More...

سیرت طیبہ نوجوانوں کے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی کا بہترین راستہ ہے، عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد۔3ستمبر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے اسوہ حسنہ ہے، سیرت طیبہ پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ جمعرات کو یہاں اسلام آباد ماڈل کالج برائے…
Read More...

نئے صوبوں کی بحث: پشاور میں 850 طلبہ اور ماہرین کا انتظامی اصلاحات پر مکالمہ

پشاور، یکم ستمبر: انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت، ممکنہ فوائد اور حکمرانی کے نظام پر اس کے اثرات کے حوالے سے پشاور میں خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ اور ماہرین کے درمیان خصوصی سیمینار اور مکالمہ ہوا۔ نشست میں مختلف…
Read More...

بابوسر روڈ رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی

چلاس: ضلع دیامر کے بالائی علاقوں، بالخصوص بابوسر ٹاپ، میں بڑھتی ہوئی سردی، بارش اور سڑک پر کنکر و پتھر جمع ہونے کے باعث پھسلن اور حادثات کے خطرے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے بابوسر روڈ کو رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند…
Read More...

دہشت گردی کی تمام اقسام، بشمول ریاستی دہشت گردی، واضح طور پر قابل مذمت ہیں: وزیراعظم

بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی حقیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی ایس سی او ممالک کے لیے مشترکہ خطرہ ہے اور اسے اس کی تمام اقسام اور…
Read More...

شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر کا دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت، صنعت، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور فنی تربیت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم آفس…
Read More...

محفوظ خوراک اور زرعی تجارت کیلئے NAFSA اور CABI کا انسپکٹرز کی استعداد بڑھانے کا پروگرام

اسلام آباد: نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی (NAFSA) نے CABI کی تکنیکی معاونت اور متعلقہ قومی اداروں کے تعاون سے نئے بھرتی ہونے والے مجاز افسران اور انسپکٹرز کے لیے دو ہفتوں پر مشتمل اورینٹیشن اور آن بورڈنگ ٹریننگ پروگرام شروع کیا…
Read More...

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا۔ اجلاس سے قبل ترک وزیر دفاع یاشار گولر نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات…
Read More...

خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن کا دو ماہ پر مشتمل انٹرن شپ پروگرام مکمل، انٹرنز میں سرٹیفکیٹس تقسیم

صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا نے انٹرنز پر زور دیا ہے کہ وہ عملی تجربے اور نئی مہارتوں کے حصول کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سفیر کے طور پر اپنا مثبت کردار جاری رکھیں۔ وہ صوبائی الیکشن کمشنر آفس پشاور میں دو ماہ پر مشتمل انٹرن شپ…
Read More...

ترکیہ کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ، جی ایچ کیو میں تقریب

جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نزیروغلو نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More