Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

پاکستان

پیرس میں ٹیکس ورلڈ کی 59ویں عالمی نمائش، پاکستان پویلین کا افتتاح

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ٹیکسٹائل اور فیشن کی عالمی نمائش ٹیکس ورلڈ کے 59ویں ایڈیشن میں پاکستان پویلین کا افتتاح فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے کیا۔ نمائش میں پاکستانی کاروباری ادارے ٹیکسٹائل، ملبوسات اور فیشن سے متعلق…
Read More...

سکردو میں محکمہ خوراک کی سرگرمیاں تیز، گندم و آٹے کے ذخائر اور فوڈ سیفٹی کا جائزہ

ڈائریکٹر جنرل محکمہ خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین نے ضلع سکردو اور پونیال کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے گندم و آٹے کے ذخائر، ڈپو، فلور ملز، مارکیٹ کی نگرانی اور اشیائے خوردونوش کے معیار و حفظانِ صحت کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ دورے…
Read More...

اسلام آباد پولیس کی 2026 میں نمایاں کامیابیاں، جرائم میں 27 فیصد کمی کا دعویٰ

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے سال 2026 کے دوران شہریوں کے تحفظ، جرائم کی روک تھام اور جدید پولیسنگ کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی…
Read More...

ڈائریکٹر خوراک گلگت بلتستان کا سب بلک ڈپو ڈاغونی گانچھے کا دورہ، گندم کی دستیابی اور ترسیل کا جائزہ

گانچھے: ڈائریکٹر خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین نے ضلع گانچھے کے دورے کے دوران سب بلک ڈپو ڈاغونی کا تفصیلی معائنہ کیا اور گندم کے ذخیرے، ترسیل، تقسیم اور عوام کو مقررہ کوٹے کے مطابق فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انچارج سب بلک…
Read More...

یاسین میں فلور مل کا اچانک معائنہ، آٹے کے معیار، وزن اور صفائی کا جائزہ

یاسین: محکمہ خوراک گلگت بلتستان نے عوام کو معیاری اور مقررہ وزن کے مطابق آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے یاسین کے علاقے میں قائم ایک فلور مل کا اچانک معائنہ کیا۔ سیکریٹری محکمہ خوراک گلگت بلتستان محمد اعظم خان کے احکامات اور ڈائریکٹر جنرل…
Read More...

گلگت بلتستان میں ایجوکیشن فیلوز کی باقاعدہ حاضری یقینی بنانے کی ہدایات

گلگت: صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان امان علی عامر نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے تحت خدمات انجام دینے والے ایجوکیشن فیلوز کی باقاعدہ اور بروقت حاضری یقینی بنانے کے لیے ڈائریکٹر جنرل اسکولز گلگت بلتستان محمد مرتضیٰ کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔…
Read More...

پنجاب میں 1344 ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق، 1586 زخمی

لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1344 ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 1586 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو پنجاب کے مطابق حادثات میں شدید زخمی ہونے والے 719 افراد کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 867 معمولی زخمیوں کو جائے…
Read More...

سعودی عرب کے وزیرِ ماحولیات کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: سعودی عرب کے وزیرِ ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفضلی نے جمعرات کو جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات…
Read More...

سکردو: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے سی ای او صحت سہولت کارڈ محمد ارشد قائم خانی کی ملاقات

سکردو میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے صحت سہولت کارڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر محمد ارشد قائم خانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت سہولت کارڈ کے امور، عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور پروگرام کی بہتری سے متعلق معاملات پر…
Read More...

گلگت بلتستان: محکمہ خوراک کے فلور ملز کے معائنے، فورٹیفیکیشن اقدامات جاری

گلگت بلتستان محکمہ خوراک نے عوام کو معیاری، محفوظ اور غذائیت سے بھرپور آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فلور ملز کی نگرانی اور تکنیکی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ سیکریٹری محکمہ خوراک محمد اعظم خان کے احکامات اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More