Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

آصف زرداری ناراض ہو کر بیرون ملک نہیں گئے، محسن نقوی بھی وطن واپس آ چکے ہیں : رانا ثناء اللہ

سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’’ میرے سوال‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی میں جو تقاریرہوئیں انہیں قبل ازوقت کہا جا سکتا ہے، وزیراعلیٰ کو پتہ ہے جب بھی یہ کام ہونا ہے تو قرارداد قومی اسمبلی…
Read More...

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، فی یونٹ 2 روپے 8 پیسے مہنگی

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت…
Read More...

کراچی میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ڈی آئی جی ساؤتھ کا نوٹس

کراچی میں سوشل میڈیا پر نوجوان پر بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ایک نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کرنے والے شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کو ڈیفنس کے علاقے…
Read More...

پنجاب میں 32 اسسٹنٹ کمشنرز اور افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

پنجاب میں 32 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کر دگئے ہیں جس کا سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ اسسٹنٹ کمشنر اٹک محمد عارف قریشی کو تبدیل کر دیا گیا اور انہیں سروسز ونگ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی…
Read More...

ملک بھر میں پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتہ کو بھی کھلے رہیں گے

ملک بھر میں شہریوں کو تیار پاسپورٹس کی بروقت فراہمی کے لیے پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتہ کے روز بھی کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتہ کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ڈی جی امیگریشن…
Read More...

ایرانی فوج پر 60 حملے کیے، آبنائے ہرمز سے 40 آئل ٹینکرز کو بحفاظت نکالا؛ امریکا

امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک بڑے آپریشن کے دوران تقریباً 60 ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا اور 40 تجارتی بحری جہازوں کو بحفاظت آبنائے سے گزارا جن پر مجموعی طور پر تقریباً 1 کروڑ 80 لاکھ بیرل تیل لدا ہوا تھا۔ عالمی…
Read More...

ایران کا اسلامی جمہوری نظام لڑکھڑا رہا ہے، جلد ہی گرا دیں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کا اسلامی جمہوری نظام اس وقت اپنی تاریخ کی کمزور ترین حالت میں ہے اور اسے اقتدار سے ہٹانا اب اسرائیل اور امریکا کی دسترس میں ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے یہ بات فوجی…
Read More...

میسی کے لیے منفرد خراجِ تحسین، اعزازات کی رسید سوشل میڈیا پر وائرل

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی کے شاندار بین الاقوامی کیریئر کو منفرد انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا جس میں ان کے ارجنٹائن کے لیے اعداد و شمار اور بڑے اعزازات کو ایک رسید کی شکل میں اجاگر کیا گیا۔ رسید پر میسی کے ارجنٹائن کے لیے…
Read More...

فٹبال ورلڈ کپ فاتح ٹیم اسپین کے کھلاڑی کا اچانک قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسپین کی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے کھلاڑی مارکوس یورینتے نے 31 سال کی عمر میں قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اچانک اعلان کردیا۔ مارکوس نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ طویل غور و فکر کے بعد میں نے قومی ٹیم کے ساتھ اپنا سفر ختم کرنے کا فیصلہ کیا…
Read More...

ضلع خیبر میں خصوصی افراد اور محروم طبقات کے لیے فلاحی اقدامات کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے زکوٰۃ، عشر، سماجی بہبود، خصوصی تعلیم و خواتین کو بااختیار بنانے ملک لیاقت علی خان نے ضلع خیبر کے دورے کے دوران جمرود جرگہ ہال میں کھلی کچہری منعقد کرکے خصوصی افراد، یتیم بچوں، بیواؤں اور دیگر مستحق طبقات…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More