Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

نیب خیبر پختونخوا کا سرکاری اراضی کی لیز اور قانونی فریم ورک پر بریفنگ سیشن

قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے ’’خیبر پختونخوا میں سرکاری اراضی کی لیز، قانونی فریم ورک، ریونیو افسران کی ذمہ داریاں اور مسائل‘‘ کے موضوع پر جامع بریفنگ سیشن منعقد کیا، جس میں سرکاری اراضی کے ریکارڈ، لیز، ریونیو معاملات، قانونی ذمہ…
Read More...

جیکب آباد میں مسلح افراد نے دلہن مبینہ اغوا کرلی

جیکب آباد کے تھانہ اے سیکشن کی حدود حق باہو محلہ میں شادی کے روز مایوں بیٹھی یتیم دلہن کے مبینہ اغوا کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اہلخانہ نے مسلح افراد پر اغوا کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے لڑکی کی تلاش…
Read More...

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کی جدید کاری، 12 ارب روپے کے منصوبے پر کام تیز

حکومت پاکستان کی جانب سے ہانگ کانگ کنونشن کی توثیق کے بعد گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے گرین یارڈ منصوبے پر کام جاری ہے، جبکہ وفاقی پی ایس ڈی پی کے تحت 12 ارب روپے کی لاگت سے گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری کی جدید کاری…
Read More...

بلوچستان میں گورننس اصلاحات اور ڈیجیٹائزیشن، چیف سیکرٹری کا کارکردگی جائزہ

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف محکموں کی گزشتہ دو برس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، جبکہ متعلقہ سیکرٹریز نے اصلاحات، اہداف کے حصول، درپیش چیلنجز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں…
Read More...

بلوچستان پولیس دہشت گردی اور جرائم کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائی کرے گی: آئی جی

انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پولیس فورس کو عزم، تندہی، پیشہ ورانہ صلاحیت اور دلیری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی۔ انہوں نے پشین کے…
Read More...

7ویں خواتین بلوچستان ووشو چیمپئن شپ 2026

کوئٹہ: 7ویں خواتین بلوچستان ووشو چیمپئن شپ 2026 کی اختتامی تقریب بلوچستان کی بیٹیاں پاکستان کا نام روشن کرسکتی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی کھیل نوجوانوں میں خوداعتمادی اور نظم و ضبط پیدا کرتے ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی کھیلوں میں بچیوں کی بڑھتی…
Read More...

قلات میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہر تاریک

قلات، 16 ستمبر 2026: قلات میں مسلسل اور غیر اعلانیہ بجلی کی بندش کے باعث شہر تاریکی میں ڈوب گیا، جبکہ طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی معمول کی زندگی بری طرح متاثر کر دی ہے۔ بجلی کی عدم دستیابی کے باعث گھریلو صارفین، کاروباری مراکز،…
Read More...

بیرسٹر علی ظفر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آئینی و قانونی امور پر مشاورت

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر نے منگل کے روز قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف آئینی و قانونی امور پر اہم مشاورت کی گئی جبکہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ…
Read More...

۹/۱۱سے عالمی نظام تبدیل، بین الاقوامی قانونی ڈھانچہ کمزور ہوا: مشاہد حسین

اسلام آباد، ۱۵ ستمبر: ۱۱ ستمبر ۲۰۰۱ کے حملوں نے عالمی سیاست میں ایک بنیادی تبدیلی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں بین الاقوامی سلامتی کے ماحول میں نمایاں تبدیلی آئی اور ایک طویل ’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘ شروع ہوئی، جس کے اثرات حملوں کے فوری بعد…
Read More...

موسمیاتی آفات سے 4 کروڑ افراد کی نقل مکانی، پارلیمنٹ مؤثر قانون سازی کرے: ڈاکٹر مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کے باعث بڑھتی ہوئی نقل مکانی سے نمٹنے کے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے تاکہ بے گھر ہونے والے افراد کی نقل مکانی کو محفوظ، منظم اور…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More