Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

گورنر کی ہدایت پر خیبرپختونخوا میں غیر معیاری خوراک کے خلاف خصوصی مہم شروع

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایات پر صوبے بھر میں غیر معیاری گوشت، دودھ، سبزیوں، پھلوں اور روزمرہ استعمال کی دیگر اشیائے خورونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف خصوصی مہم شروع کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ…
Read More...

مراد شاخ پر مبینہ غیر قانونی ڈپ کے خلاف پلیانی برادری کا دھرنا، مسماری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

نصیر آباد: حاجی صدام حسین عمرانی کی قیادت میں پلیانی برادری نے ڈیرہ مراد جمالی میں مراد شاخ پر مبینہ غیر قانونی ڈپ کی تعمیر کے خلاف احتجاجی کیمپ قائم کرکے دھرنا دے دیا اور اعلان کیا ہے کہ ڈپ کی مسماری تک احتجاج جاری رہے گا۔ احتجاجی کیمپ…
Read More...

قلات سبزی منڈی کی ترقیاتی اسکیموں پر کام تیز کرنے اور تاجروں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت

قلات: ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری کی زیرِ صدارت سبزی منڈی کے ترقیاتی منصوبوں اور سبزی و فروٹ فروشوں کو درپیش مسائل کے فوری حل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں منظور شدہ ترقیاتی اسکیموں پر پیش رفت، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور…
Read More...

حب میں غیر قانونی دو کرش پلانٹس سیل، خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ

حب، 22 اکتوبر: اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن وندر عارب وقار نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز حب اور ایس ایچ او وندر کے ہمراہ کنراج روڈ پر واقع کرش پلانٹس کا دورہ کیا اور قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی پر غیر قانونی طور پر چلائے جانے والے دو کرش…
Read More...

حب میں پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ

حب، 22 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان نے کہا ہے کہ ضلع حب کے عوام، صنعتی اداروں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ ادارے مربوط اقدامات کریں۔ پانی کی قلت، غیر قانونی کنکشنز اور پانی کے ضیاع…
Read More...

بلوچستان کی خواتین تعلیم، بیوروکریسی اور عدلیہ میں نمایاں مقام رکھتی ہیں، تانیہ بازئی

کوئٹہ: معروف قانون دان ایڈووکیٹ تانیہ بازئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بلوچ اور پشتون خواتین تعلیم، بیوروکریسی، عدلیہ اور دیگر اہم شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں اور تعلیمی میدان میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ…
Read More...

پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات پر قیاس آرائی سے گریز کیا جائے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد، 22 اکتوبر: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندرونی معاملات پر ردعمل دینے سے پہلے خبروں کی تصدیق اور احتیاط ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی سیکرٹری جنرل کی ٹویٹ کی بنیاد بننے والی خبر کو سیاق و…
Read More...

خیبر پختونخوا میں امن کا قیام اولین ترجیح ہے، وفاق تمام وسائل فراہم کرے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد، 22 اکتوبر: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے اور صوبے کو وفاق سے جتنے وسائل درکار ہوں گے، فراہم کیے جائیں گے۔ انہوں نے صوبے کی تمام سیاسی قوتوں پر زور دیا کہ وہ…
Read More...

خانِ اعظم خان عبدالقیوم خان کی 45ویں برسی، ملک و قوم کے لیے خدمات کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد، 22 اکتوبر: پاکستان مسلم لیگ (قیوم) کے زیر اہتمام سابق صدر مسلم لیگ، قائداعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور سابق وزیراعلیٰ سرحد خانِ اعظم خان عبدالقیوم خان کی 45ویں برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس سلسلے میں اسلام…
Read More...

22 اکتوبر 1947: مظفرآباد کی آزادی اور کشمیر کی جدوجہد کو خراجِ تحسین، مسلم لیگ (قیوم)

اسلام آباد، 22 اکتوبر: پاکستان مسلم لیگ (قیوم) نے 22 اکتوبر 1947 کو کشمیر کی تاریخ کا اہم دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس روز قبائلی لشکروں اور مجاہدین کی پیش قدمی نے مظفرآباد میں ڈوگرہ حکومت کے خلاف مزاحمت کو فیصلہ کن مرحلے میں داخل کیا۔…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More