Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

August 17, 2026

ٹرمپ انتظامیہ کا ایرانی پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطوں کا انکشاف

ٹرمپ انتظامیہ کا مذاکرات کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے مذاکرات کے دوران پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کیے۔ اس مقصد کیلئے کُرد رہنما نے امریکا اور پاسداران انقلاب…
Read More...

اگر عمان آبنائے ہرمز کے راستے میں رکاوٹ بنا تو اسے بھی نشانہ بنائیں گے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر عمان آبنائے ہرمز کے راستے میں رکاوٹ بنا تو اسے بھی بمباری کر کے نشانہ بنائیں گے۔ فاکس نیوز سے گفتگو میں صدرٹرمپ نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ ایران میں پاسداران انقلاب کے عہدیداروں سے…
Read More...

فٹبال کی دنیا کا سنہری باب بند ہونے کے قریب، رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

پرتگال کے فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ رواں سال غالباً ان کے پیشہ ورانہ فٹ بال کیریئر کا آخری سال ہوگا۔ ووگ میگزین سے گفتگو کرتے ہوئے 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ 25 سالہ کیریئر کی بے شمار قربانیوں…
Read More...

چیمپئنز کپ کا فائنل کل پاکستان گولڈ اور پاکستان گرینز کے درمیان ہوگا

چیمپئنز کپ کا فائنل کل پاکستان گولڈ اور پاکستان گرینز کے درمیان کھیلا جائے گا، فائنل سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ بھی کرایا۔ فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 25 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ پاکستان…
Read More...

دکی بازار میں گرانفروشی کے خلاف کارروائی، متعدد دکانداروں کو جرمانے

دکی، 17 اگست: ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لونی فتح خان بنگلزئی نے دکی بازار کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف دکانوں، پولٹری شاپس اور قصاب کی دکانوں کا معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران مرغی، گوشت اور دیگر اشیائے ضروریہ…
Read More...

یونیورسٹی آف لورالائی میں آئی ٹی ہب منصوبے کا معائنہ، نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل مواقع بڑھانے پر زور

لورالائی، 17 اگست: اسسٹنٹ کمشنر لورالائی ندیم اکرم نے یونیورسٹی آف لورالائی کا دورہ کیا اور بلوچستان سوشل اینڈ اکنامک ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت قائم کیے جانے والے آئی ٹی ہب کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے آئی ٹی ہب کے…
Read More...

مستحق خاندانوں تک بی آئی ایس پی امداد شفاف انداز میں پہنچانے کی ہدایت

بارکھان/رکھنی، 17 اگست: کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمن قمبرانی سے زونل ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نارتھ زون ڈاکٹر اکبر خان ناصر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظفر حیات نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت جاری…
Read More...

ربیع الاول: استا محمد میں سکیورٹی اور طبی انتظامات کا جامع منصوبہ تیار

استا محمد، 17 اگست: ربیع الاول کے مقدس ایام کے دوران محافل میلاد، جلوسوں اور دیگر مذہبی اجتماعات کے لیے سکیورٹی، صفائی، طبی سہولیات اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر استا محمد کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں…
Read More...

عمران خان کی صحت پر تشویش، ملاقاتیں بحال کی جائیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی سرکاری رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے اور قوم کو ان کی صحت کی حقیقی صورتحال سے آگاہ کیا جانا چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس…
Read More...

دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کو ڈبل چولہا امداد میں ہراساں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ

دیامر، 17 اگست: ڈپٹی کمشنر آفس دیامر نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے متاثرین کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈبل چولہا متاثرین کا حق ہے اور کاغذی کارروائی اور ریکارڈ کی درستگی کے بعد انہیں چیکس کی ادائیگی کی جا رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More