زیارت اور موسیٰ خیل میں انسدادِ پولیو مہم کی نگرانی، ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
زیارت اور موسیٰ خیل میں جاری چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کے تیسرے روز متعلقہ افسران نے فیلڈ سرگرمیوں اور ویکسی نیشن کوریج کا جائزہ لیا۔
زیارت میں ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی کی زیرِ صدارت ایوننگ ریویو اجلاس میں مانیٹرنگ افسران، زونل…
Read More...
Read More...