Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

October 24, 2026

شمالی ڈیرہ بگٹی میں نئے سرکاری دفاتر کا افتتاح، ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

شمالی ڈیرہ بگٹی، 24 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع شمالی ڈیرہ بگٹی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کرکے پیش رفت کا جائزہ لیا اور نو تعمیر شدہ سرکاری دفاتر کا افتتاح کیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ عوام کو…
Read More...

بلوچستان میں پولیو ورکرز کی خدمات کا اعتراف، جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراجِ عقیدت

کوئٹہ، 24 اکتوبر: حکومت بلوچستان نے انسدادِ پولیو مہم میں خدمات انجام دینے والے فرنٹ لائن ورکرز کی بے لوث خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اس سلسلے میں ’’ہمارے ہیروز، ہمارا فخر‘‘ کے عنوان سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس…
Read More...

بلوچستان میں ترقیاتی معلومات تک عوام کی رسائی شفاف حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ

کوئٹہ، 24 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ورلڈ ڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ترقیاتی امور سے متعلق درست اور مستند معلومات تک عوام کی بروقت رسائی شفاف حکمرانی، ادارہ جاتی جوابدہی اور عوامی اعتماد کے…
Read More...

ترقیاتی معلومات تک عوام کی رسائی بنیادی حق ہے، شاہد رند

کوئٹہ، 24 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے ورلڈ ڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ترقیاتی امور سے متعلق درست اور مستند معلومات تک عوام کی رسائی ان کا بنیادی حق ہے، جبکہ باخبر…
Read More...

وائس چانسلر ایس بی کے ویمن یونیورسٹی کے استعفے کی خبروں کی تردید

کوئٹہ: سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ کی انتظامیہ نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق کے مستعفی ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دیتے ہوئے ان کی اشاعت اور تشہیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔…
Read More...

ہائی وے، کلب روڈ اور ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک متاثر ہونے کا امکان

اسلام آباد، 24 اکتوبر: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے صبح اور شام کے اوقات، بالخصوص دفاتر سے چھٹی کے وقت، کشمیر ہائی وے، کلب روڈ اور ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے امکان کے پیش نظر شہریوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔…
Read More...

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، ٹریفک پولیس کی ڈرائیوروں کو محتاط رہنے کی ہدایت

اسلام آباد، 24 اکتوبر: اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باعث مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ٹریفک…
Read More...

اے این ایف کا پانچ کارروائیوں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد، 24 اکتوبر: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف پانچ کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر تقریباً 99 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔ کارروائیوں میں چرس،…
Read More...

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد: قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی تازہ ترین صورتحال، امن و امان اور عوام کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران گورنر فیصل کریم کنڈی نے…
Read More...

پاکستان کی دوٹوک تردید، دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو غلط رنگ دینے کی کوشش مسترد

اسلام آباد، 24 اکتوبر: حکومت پاکستان نے سابق امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد کی جانب سے پاکستان پر سابق افغان شہریوں کو طالبان اور ان سے وابستہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف لڑنے کے لیے مسلح کرنے کے الزامات کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More