Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد: قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی تازہ ترین صورتحال، امن و امان اور عوام کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران گورنر فیصل کریم کنڈی نے قائم مقام صدر کو خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال، حالیہ اہم فیصلوں اور صوبے میں کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More