Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

August 29, 2026

سعودی عرب کے وزیرِ ماحولیات کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: سعودی عرب کے وزیرِ ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفضلی نے جمعرات کو جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات…
Read More...

سکردو: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے سی ای او صحت سہولت کارڈ محمد ارشد قائم خانی کی ملاقات

سکردو میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے صحت سہولت کارڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر محمد ارشد قائم خانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت سہولت کارڈ کے امور، عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور پروگرام کی بہتری سے متعلق معاملات پر…
Read More...

گلگت بلتستان: محکمہ خوراک کے فلور ملز کے معائنے، فورٹیفیکیشن اقدامات جاری

گلگت بلتستان محکمہ خوراک نے عوام کو معیاری، محفوظ اور غذائیت سے بھرپور آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فلور ملز کی نگرانی اور تکنیکی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ سیکریٹری محکمہ خوراک محمد اعظم خان کے احکامات اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ…
Read More...

وزیراعلیٰ امجد حسین کا گلگت بلتستان میں صحت، سیاحت، سرمایہ کاری اور عوامی خدمات کے فروغ کے لیے جامع…

سکردو: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ حکومت خطے میں صحت، سیاحت، بنیادی ڈھانچے، توانائی، سرمایہ کاری اور عوامی خدمات کے شعبوں میں بہتری کے لیے جامع اور نتیجہ خیز اقدامات کر رہی ہے، جبکہ عوامی فلاح و بہبود تمام حکومتی پالیسیوں…
Read More...

سائینرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 میں سات اعزازات اپنے نام کر لیے

کراچی، 29 اگست: پاکستان کے بڑے مربوط مارکیٹنگ اور ابلاغی اداروں میں شامل سائینرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 ایوارڈز میں مختلف شعبوں میں سات اعزازات حاصل کر لیے۔ مقابلے میں پاکستانی تخلیقی مہمات کا جائزہ ملک سے باہر موجود بین الاقوامی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More