Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

August 29, 2026

کمک پروگرام کے تحت 97 معذور افراد میں ٹرائی سائیکلوں کی تقسیم، جامع بلوچستان کی جانب اہم قدم

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے وژن اور خصوصی ہدایات، جبکہ پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود حاجی ولی محمد نورزئی کی رہنمائی میں محکمہ سماجی بہبود بلوچستان کی جانب سے معذور افراد کی فلاح و بہبود، شمولیت اور بااختیار…
Read More...

وزیر صحت بلوچستان کا سرکاری ہسپتالوں میں ڈیجیٹل حاضری پر سخت عمل درآمد کا حکم

کوئٹہ: وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے انسانی وسائل کی اے آئی فرمز کے ذریعے ریکارڈ کی جانے والی حاضری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اسپیشل سیکریٹری صحت شہیک…
Read More...

پسنی کے سرکاری بوائز ہائی اسکول مستانی ریک بازار کا تعلیمی جائزہ

پسنی، 29 اگست: صوبائی حکومت کی تعلیم دوست پالیسی کے تحت ضلع گوادر کے تعلیمی اداروں میں تدریسی معیار، بنیادی سہولیات اور تعلیمی ماحول کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گوادر زاہد حسین نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ…
Read More...

تفتان میں ہزاروں تجارتی گاڑیاں بے کار کھڑی، سرحدی تجارت شدید متاثر

کوئٹہ: تفتان میں ہزاروں تجارتی گاڑیوں کے طویل قیام کے باعث سرحدی تجارت اور کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ٹرانسپورٹرز کے مطابق کوئٹہ سے تفتان تک تجارتی روٹ پر گاڑیوں کی نقل و حرکت میں رکاوٹوں کے باعث انہیں بھاری مالی…
Read More...

جنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، دو کمسن لڑکیاں خودکش حملے سے بچا لی گئیں

کوئٹہ: جنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر اہم کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے منسلک مسلح نیٹ ورک کی جانب سے مبینہ طور پر خودکش حملوں کے لیے تیار کی گئی دو کمسن لڑکیوں کو محفوظ تحویل میں لے کر…
Read More...

سعودی عرب کے وزیرِ ماحولیات کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: سعودی عرب کے وزیرِ ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفضلی نے جمعرات کو جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات…
Read More...

سکردو: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے سی ای او صحت سہولت کارڈ محمد ارشد قائم خانی کی ملاقات

سکردو میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے صحت سہولت کارڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر محمد ارشد قائم خانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت سہولت کارڈ کے امور، عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور پروگرام کی بہتری سے متعلق معاملات پر…
Read More...

گلگت بلتستان: محکمہ خوراک کے فلور ملز کے معائنے، فورٹیفیکیشن اقدامات جاری

گلگت بلتستان محکمہ خوراک نے عوام کو معیاری، محفوظ اور غذائیت سے بھرپور آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فلور ملز کی نگرانی اور تکنیکی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ سیکریٹری محکمہ خوراک محمد اعظم خان کے احکامات اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ…
Read More...

وزیراعلیٰ امجد حسین کا گلگت بلتستان میں صحت، سیاحت، سرمایہ کاری اور عوامی خدمات کے فروغ کے لیے جامع…

سکردو: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ حکومت خطے میں صحت، سیاحت، بنیادی ڈھانچے، توانائی، سرمایہ کاری اور عوامی خدمات کے شعبوں میں بہتری کے لیے جامع اور نتیجہ خیز اقدامات کر رہی ہے، جبکہ عوامی فلاح و بہبود تمام حکومتی پالیسیوں…
Read More...

سائینرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 میں سات اعزازات اپنے نام کر لیے

کراچی، 29 اگست: پاکستان کے بڑے مربوط مارکیٹنگ اور ابلاغی اداروں میں شامل سائینرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 ایوارڈز میں مختلف شعبوں میں سات اعزازات حاصل کر لیے۔ مقابلے میں پاکستانی تخلیقی مہمات کا جائزہ ملک سے باہر موجود بین الاقوامی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More