Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

بابوسر روڈ رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی

چلاس: ضلع دیامر کے بالائی علاقوں، بالخصوص بابوسر ٹاپ، میں بڑھتی ہوئی سردی، بارش اور سڑک پر کنکر و پتھر جمع ہونے کے باعث پھسلن اور حادثات کے خطرے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے بابوسر روڈ کو رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند…
Read More...

دہشت گردی کی تمام اقسام، بشمول ریاستی دہشت گردی، واضح طور پر قابل مذمت ہیں: وزیراعظم

بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی حقیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی ایس سی او ممالک کے لیے مشترکہ خطرہ ہے اور اسے اس کی تمام اقسام اور…
Read More...

شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر کا دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت، صنعت، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور فنی تربیت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم آفس…
Read More...

محفوظ خوراک اور زرعی تجارت کیلئے NAFSA اور CABI کا انسپکٹرز کی استعداد بڑھانے کا پروگرام

اسلام آباد: نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی (NAFSA) نے CABI کی تکنیکی معاونت اور متعلقہ قومی اداروں کے تعاون سے نئے بھرتی ہونے والے مجاز افسران اور انسپکٹرز کے لیے دو ہفتوں پر مشتمل اورینٹیشن اور آن بورڈنگ ٹریننگ پروگرام شروع کیا…
Read More...

امریکا میں 2 بھارتی خواتین کے قتل کا ڈراپ سین؛ ہوشربا انکشافات

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین کو الگ الگ واقعے میں بیدردی سے قتل کردیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہولناک واقعہ 28 اگست کو کیلیفورنیا کے شہر ملپٹاس میں واقع ایک اپارٹمنٹس میں پیش آیا۔ مقتولین…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ اس بار بھی طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا دو روزہ سربراہ اجلاس کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شروع ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، ایرانی صدر مسعود…
Read More...

اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی ڈاکٹر اسماء مشتاق کی لاش مل گئی

شگر کی اسپانٹک چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی میں بلند پہاڑوں کی بیماری کا شکار ہوکر جاں بحق ہونے والی خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق کی میت بالآخر مقامی رضاکاروں نے تلاش کر لی، نعش کیمپ تھری سے کیمپ ٹو لائی جا رہی ہے جہاں سے بیس کیمپ منتقلی…
Read More...

وزیراعظم کی ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بشکیک میں منعقدہ چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں کرغزستان کے صدر صادر نورگوجوئچ ژاپاروف نے ان کا استقبال کیا۔ افتتاحی تقریب میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان پہنچنے…
Read More...

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد ماشکیل پولیس اسٹیشن اور کسٹم ہاؤس پر دہشت گردانہ حملوں میں…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More