Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

سرکاری احکامات پر بروقت عملدرآمد بہتر حکمرانی کی بنیادی علامت ہے، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ، یکم اکتوبر: چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی انتظامی سیکرٹریز کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی حکومت کے انتظامی، مالی، ترقیاتی اور عوامی خدمت سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینئر ممبر بورڈ آف…
Read More...

پسنی: کوسٹل ہائی وے پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور فرار

پسنی، یکم اکتوبر: پسنی کے علاقے سواد کراس میں شہید عبدالوهاب کوسٹل ہائی وے پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش سیکیورٹی فورسز کے بروقت ردعمل کے باعث ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایک کمرے پر مشتمل پولیس چیک پوسٹ پر حملہ آور چند لمحوں کے لیے…
Read More...

پرائیویٹ حج کمپنیوں کے خلاف شکایات جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر مقرر

اسلام آباد، یکم اکتوبر: وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج ادا کرنے والے عازمین کو ہدایت کی ہے کہ حج کمپنیوں کے حوالے سے کسی بھی شکایت کی صورت میں 20 اکتوبر 2026 سے قبل وزارت سے رابطہ کریں۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق…
Read More...

افسران کی پیشہ ورانہ تربیت بہتر عوامی خدمت کے لیے ناگزیر ہے

کوئٹہ، یکم اکتوبر: صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نِیپا) کوئٹہ میں 47ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ سرکاری…
Read More...

پنجاب میں ستمبر کے دوران 41 ہزار سے زائد ٹریفک حادثات، 330 افراد جاں بحق

لاہور، یکم اکتوبر: پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) نے ستمبر 2026 کے دوران صوبے بھر میں 2 لاکھ 34 ہزار 91 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے 2 لاکھ 35 ہزار 750 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں، جبکہ 41 ہزار 472 روڈ ٹریفک حادثات میں 330…
Read More...

خپلو میں جی بی اسکاؤٹس کے زیر اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ، انتظامات کا جائزہ

گنگچھے، یکم اکتوبر: ڈپٹی کمشنر ضلع گنگچھے ولی اللہ فلاحی کی زیر صدارت خپلو میں جی بی اسکاؤٹس کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے فٹبال ٹورنامنٹ کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں ونگ کمانڈر جی بی اسکاؤٹس کرنل سکندر پرویز، اسسٹنٹ کمشنر…
Read More...

گلگت کی اہم شاہراہوں کی بحالی اور کارپٹنگ کا کام جاری

گلگت، یکم اکتوبر: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی امیر اعظم حمزہ کی ہدایت پر سینیٹری اینڈ سیوریج سسٹم منصوبے کے تحت سیوریج لائنوں کی تنصیب مکمل ہونے کے بعد شہر کی اہم شاہراہوں کی بحالی کا کام جاری ہے۔ جی ڈی اے کے مطابق جماعت خانہ بازار…
Read More...

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، بلال خان کاکڑ

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، جبکہ سرمایہ کاری کے فروغ اور سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے میں بورڈ کا کردار اہم ہے۔ وہ سبکدوش ہونے…
Read More...

بلوچستان کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو تعلیمی سامان فراہم

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبائی سیکرٹری اسکولز لعل جان جعفر کی زیر نگرانی بلوچستان اسٹوڈنٹ لرننگ امپروومنٹ پروگرام کے تحت ٹیکنیکل ماڈل ہائی اسکول کوئٹہ میں طلبہ کو مختلف نوعیت کا تعلیمی سامان فراہم کیا گیا۔…
Read More...

ولی اللہ ترین کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ میں بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پشین کے علاقے کلی ہیکلزئی سے تعلق رکھنے والے طالب علم ولی اللہ ترین ولد عین الدین نے ملاقات کی، جنہوں نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ میں بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ وزیراعلیٰ نے ولی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More