Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

بی آئی ایس پی چیئرپرسن روبینہ خالد کی ورلڈ بینک جائزہ مشن کے اختتامی اجلاس کی صدارت

اسلام آباد، 27 اگست 2026: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے ورلڈ بینک کے سی آر آئی ایس پی جائزہ مشن کے اختتامی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پروگرام پر عملدرآمد، نگرانی کے مؤثر نظام اور سماجی تحفظ کے اقدامات کو مزید بہتر…
Read More...

بودا راک تا کیڈٹ کالج بائی پاس روڈ کا معائنہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم، منصوبہ ڈائریکٹر واپڈا اور محکمہ مواصلات و تعمیرات کے ایکسیئن کے ہمراہ بودا راک تا کیڈٹ کالج بائی پاس روڈ کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر…
Read More...

گلگت بلتستان میں سات گھی مصنوعات پر پابندی، خیبرپختونخوا میں تیاری اور ترسیل پر سوالات

گلگت/پشاور: گلگت بلتستان حکومت کے محکمہ خوراک نے لیبارٹری رپورٹس کی بنیاد پر سات بناسپتی گھی اور خوردنی تیل کی مصنوعات کو انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے ان کی خرید و فروخت، ذخیرہ، ترسیل، فراہمی اور استعمال پر فوری پابندی…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا چین میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی نقصان پر اظہار تعزیت

اسلام آباد، 27 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے سرحدی علاقے میں شدید اچانک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر چینی قیادت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس المناک سانحے…
Read More...

وافی انرجی پاکستان نے 2026 کی پہلی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد، 27 اگست 2026: وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے پہلی ششماہی کے دوران 1.523 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے…
Read More...

سینیٹ میں آٹھ نجی ارکان کے بل پیش، متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد

سینیٹ میں پیر کو آٹھ نجی ارکان کے بل پیش کئے گئے جنہیں مزید غور و خوض کے لئے متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیا گیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شہادت اعوان نے تعزیراتِ پاکستان 1860ء اور ضابطہ فوجداری 1898ء میں مزید ترامیم کے…
Read More...

صدر آئی سی سی آئی سردار طاہر محمود کی قیادت میں وفد کی چیئرمین سی ڈی اے سے ملاقات، چیئرمین سی ڈی اے…

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود کی قیادت میں ایک وفد نے چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)/چیف کمشنر اسلام آباد لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف سے ملاقات کی اور کاروباری برادری کے حل طلب مسائل…
Read More...

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے سے بڑھا کربی تھری کردی، اصلاحات کے پروگرام…

کریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے سے بڑھا کربی تھری کرتے ہوئے ملک کے لیے مستحکم پیش منظر برقرار رکھا ہے، موڈیز نے اس فیصلے کی وجہ حکمرانی کے نظام میں مزید بہتری کی توقعات اور بیرونی و…
Read More...

قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی چیئرپرسن نورین بانو لہڑی سے خواتین پارلیمانی کاکس کے ارکان کی ملاقات

خواتین پارلیمانی کاکس کے ارکان نے قومی کمیشن برائے وقار نسواں (این سی ایس ڈبلیو) کی چیئرپرسن نورین بانو لہڑی سے ملاقات کی جس میں ملک بھر بالخصوص گزشتہ دس روز کے دوران راولپنڈی اور اسلام آباد میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات پر شدید تشویش…
Read More...

رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے دستور سِوک لیبز کے شرکاء کے لیے ایک خصوصی پارلیمانی سیشن کی…

ینگ پارلیمنٹرینز فورم کی صدر اور رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں دستور سِوک لیبز کے شرکاء کے لیے ایک خصوصی پارلیمانی سیشن کی میزبانی کی۔پیر کویہ سیشن ینگ پارلیمنٹرینز فورم نے ایڈلیٹیکا کے تعاون سے منعقد کیا،…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More