Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

وزیراعلیٰ امجد حسین کا گلگت بلتستان میں صحت، سیاحت، سرمایہ کاری اور عوامی خدمات کے فروغ کے لیے جامع…

سکردو: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ حکومت خطے میں صحت، سیاحت، بنیادی ڈھانچے، توانائی، سرمایہ کاری اور عوامی خدمات کے شعبوں میں بہتری کے لیے جامع اور نتیجہ خیز اقدامات کر رہی ہے، جبکہ عوامی فلاح و بہبود تمام حکومتی پالیسیوں…
Read More...

سائینرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 میں سات اعزازات اپنے نام کر لیے

کراچی، 29 اگست: پاکستان کے بڑے مربوط مارکیٹنگ اور ابلاغی اداروں میں شامل سائینرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 ایوارڈز میں مختلف شعبوں میں سات اعزازات حاصل کر لیے۔ مقابلے میں پاکستانی تخلیقی مہمات کا جائزہ ملک سے باہر موجود بین الاقوامی…
Read More...

سانحہ پمز پر اقوام متحدہ، سعودی عرب، چین برطانیہ اور ایران کی پاکستان سے تعزیت

پمز اسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے المناک واقعے پر اقوام متحدہ، سعودی عرب اور ایران نے پاکستان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نےکہا کہ مشکل کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے…
Read More...

بھارتی شہر کانپور میں تربیتی طیارہ گر کرتباہ،2 پائلٹ ہلاک

بھارتی شہر کانپور میں دریائے گنگا کے قریب تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا،جس کے نتیجے میں زیرِ تربیت پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح تقریباً ساڑھے 11 بجے پرواز بھری تھی، تاہم 20 منٹ…
Read More...

پہلے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 248 رنز بنالیئے، 9 کھلاڑی آوٹ

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر 9 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنا لیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر انگلینڈکی جانب سے بین ڈکٹ اور ایمیلیو نے میدان میں اترکر کھیل کا آغاز…
Read More...

ڈپٹی کمشنر کچھی کی کھلی کچہری، عوام نے مسائل کے انبار لگا دیے

ڈھاڈر: ڈپٹی کمشنر کچھی ممتاز کھیتران نے کہا ہے کہ ضلع کچھی کے تمام علاقوں کو یکساں اہمیت حاصل ہے اور کھلی کچہری میں عوام کی جانب سے نشاندہی کیے گئے مسائل کے فوری حل کے لیے تمام محکموں اور اداروں کے باہمی تعاون کو یقینی بنایا جائے گا۔ ان…
Read More...

بیلہ میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبے، عملی پیش رفت صفر ہونے پر سوالات

لسبیلہ کے مختلف علاقوں میں کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں پر عملی پیش رفت نہ ہونے کے معاملے نے عوامی سطح پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے لیے مجموعی طور پر 270.875 ملین روپے کے ترقیاتی منصوبے مختص کیے گئے،…
Read More...

جامع مسجد گنبد والی سبی میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں پروقار محفلِ نعت

سبی: جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں جامع مسجد گنبد والی میں ایک پروقار اور روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں اہلیانِ محلہ سمیت شہر بھر سے سینکڑوں عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت کی۔ محفل کے دوران فضا درود و سلام اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More