Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرین ٹریکٹر اسکیم کے چوتھے مرحلے کا افتتاح کردیا

لاہور، 23 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گرین ٹریکٹر اسکیم کے چوتھے مرحلے کا ڈیجیٹل بیلٹنگ کے ذریعے آغاز کردیا جبکہ پانچویں مرحلے کے لیے درخواستوں کا آن لائن پورٹل بھی کھول دیا گیا، جس کے تحت رواں مالی سال کے دوران کسانوں کو مزید…
Read More...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات، ترقیاتی ترجیحات پر…

کراچی، 23 ستمبر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یے نے سندھ کی ترقیاتی ترجیحات اور اہم منصوبوں پر تعاون سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔ ملاقات میں صوبے میں جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں، ان کے…
Read More...

عمرہ زائرین کے لیے بغیر ویکسی نیشن سفر کی مدت 10 اکتوبر تک بڑھا دی گئی

عمرہ زائرین کے لیے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی مدت میں مزید 15 دن کی توسیع کر دی گئی ہے اور اب کراچی سے عمرہ زائرین 10 اکتوبر تک بغیر ویکسی نیشن سفر کر سکیں گے۔ وفاقی ایئرپورٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، بارڈر ہیلتھ سروسز کے فوکل پرسن ڈاکٹر سید مرتضیٰ…
Read More...

گوادر میں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کا جائزہ، عوامی ریلیف کو ترجیح دینے کی ہدایت

گوادر، 22 ستمبر: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی، انتظامی امور اور عوامی ریلیف سے متعلق اقدامات کا جامع جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں تمام…
Read More...

زیارت کے طلبہ کا مطالعاتی دورے کے لیے مالی معاونت پر ڈپٹی کمشنر سے اظہار تشکر

زیارت، 22 ستمبر: تعمیرِ نو پبلک ماڈل ہائی سکول زیارت کے پرنسپل عبدالمالک اور طلبہ نے مطالعاتی دورے کے لیے مالی معاونت فراہم کرنے پر ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پرنسپل اور طلبہ نے کہا کہ مطالعاتی دورے کے لیے مالی…
Read More...

زیارت میں انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ، پانچ سال سے کم عمر بچوں کی ویکسینیشن یقینی بنانے کی ہدایت

زیارت، 22 ستمبر: ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز مانیٹرنگ افسران، زونل سپروائزرز اور یونین کونسل انچارجز کا ایوننگ ریویو اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مہم کی مجموعی کارکردگی، فیلڈ میں پیش…
Read More...

مانگی ڈیم حملہ: تحقیقاتی کمیشن کی سماعت، سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کا نوٹس

مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن، ضلع زیارت میں پیش آنے والے دہشت گردی کے حملے کی تحقیقات کے لیے قائم تحقیقاتی کمیشن نے جسٹس محمد عامر نواز رانا کی سربراہی میں 22 ستمبر کو کھلی عدالت میں سماعت کی، جس کے دوران گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے۔…
Read More...

بلوچستان میں ووٹر آگاہی اور انتخابی شمولیت بڑھانے کیلئے اقدامات کا فیصلہ

کوئٹہ، 22 ستمبر 2026ء: دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کوئٹہ میں صوبائی ووٹرز ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر (ایڈمنسٹریشن) سید ندیم حیدر،…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

نیویارک، 22 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق اجلاس سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور امریکی صدر…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More