Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

تربت میں کوسٹل ہائی وے حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی نمازِ جنازہ ادا

تربت: کوسٹل ہائی وے کے بُزی ٹاپ کے مقام پر گزشتہ روز پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے سات افراد کی نمازِ جنازہ تربت کے چاھسر گُشتنگ قبرستان میں ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ حادثے میں ایک خاندان…
Read More...

بلوچستان میں امراض قلب کی جدید سہولیات کی فراہمی میں اہم پیش رفت، وزیراعلیٰ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں امراض قلب کے علاج کے لیے جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز تکمیل کے مراحل میں ہے، جبکہ…
Read More...

حب میں بچوں کے تحفظ کے لیے اہم فیصلے، سول ہسپتال کو عارضی چائلڈ پروٹیکشن سپورٹ سینٹر بنانے کا فیصلہ

حب: بچوں کو تشدد، ہراسگی، استحصال اور جبری مشقت سے محفوظ رکھنے کے لیے ضلعی چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر حب کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے…
Read More...

حب پولیس کا عوامی مسائل کے فوری ازالے کے لیے روزانہ عوامی سماعت کا اعلان

حب: ایس ایس پی حب مرزا بلال حسن نے شہریوں کی شکایات اور پولیس سے متعلق مسائل کے فوری ازالے کے لیے روزانہ عوامی سماعت کا انتظام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ضلعی پولیس کے مطابق تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو تحریری ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ…
Read More...

ڈی آر کانگو کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

اسلام آباد، 21 اگست 2026: جمہوریہ کانگو کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے چیف آف ڈیفنس فورسز لیفٹیننٹ جنرل بانزا مویلَمبو جولز کی سربراہی میں ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات…
Read More...

ٹیسکو بورڈ کی مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری، بجلی کی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کے لیے خصوصی…

پشاور: ٹرائبل ایریاز الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مالی سال 2026-27 کے لیے 2 ارب 57 کروڑ روپے کے ترقیاتی بجٹ اور 2 ارب 84 کروڑ 30 لاکھ روپے کے آپریشنل بجٹ کی منظوری دے دی۔ بورڈ نے ٹیسکو کے بجلی کی تقسیم کے نظام کو…
Read More...

صدرِ مملکت کا 49 دہشت گردوں کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ انٹیلیجنس بنیادوں پر کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج سے وابستہ 49 دہشت گردوں کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز اور پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ…
Read More...

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس کے اہم فیصلے

اسلام آباد، 21 اگست 2026: تحریک تحفظ آئین پاکستان کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت، سپریم کورٹ…
Read More...

اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں کا اہم اجلاس، سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں کا اہم اجلاس جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جاری ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی جا رہی ہے۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر،…
Read More...

گنداواہ کے سرکاری اسکولوں کے اچانک معائنے، غیر حاضر عملے کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

جھل مگسی، 20 اگست: اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ محمد رمضان کرد نے گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول گنداواہ، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول حسینی محلہ اور گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بستی کمال شاہ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے اساتذہ، استانیوں اور دیگر عملے کی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More