Browsing Category
بلوچستان
تربت میں کوسٹل ہائی وے حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی نمازِ جنازہ ادا
تربت: کوسٹل ہائی وے کے بُزی ٹاپ کے مقام پر گزشتہ روز پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے سات افراد کی نمازِ جنازہ تربت کے چاھسر گُشتنگ قبرستان میں ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
حادثے میں ایک خاندان…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں امراض قلب کی جدید سہولیات کی فراہمی میں اہم پیش رفت، وزیراعلیٰ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں امراض قلب کے علاج کے لیے جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز تکمیل کے مراحل میں ہے، جبکہ…
Read More...
Read More...
حب میں بچوں کے تحفظ کے لیے اہم فیصلے، سول ہسپتال کو عارضی چائلڈ پروٹیکشن سپورٹ سینٹر بنانے کا فیصلہ
حب: بچوں کو تشدد، ہراسگی، استحصال اور جبری مشقت سے محفوظ رکھنے کے لیے ضلعی چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر حب کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے…
Read More...
Read More...
حب پولیس کا عوامی مسائل کے فوری ازالے کے لیے روزانہ عوامی سماعت کا اعلان
حب: ایس ایس پی حب مرزا بلال حسن نے شہریوں کی شکایات اور پولیس سے متعلق مسائل کے فوری ازالے کے لیے روزانہ عوامی سماعت کا انتظام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ضلعی پولیس کے مطابق تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو تحریری ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ…
Read More...
Read More...
گنداواہ کے سرکاری اسکولوں کے اچانک معائنے، غیر حاضر عملے کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
جھل مگسی، 20 اگست: اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ محمد رمضان کرد نے گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول گنداواہ، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول حسینی محلہ اور گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بستی کمال شاہ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے اساتذہ، استانیوں اور دیگر عملے کی…
Read More...
Read More...
جعفرآباد پولیس کی کارروائی، ڈکیتی مقدمے میں مطلوب دو مفرور ملزمان گرفتار
کوئٹہ, جعفرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب دو مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان عبداللہ ولد غلام سرور اور لیاقت ولد بالچ قوم رند ساکنان گوٹھ شاہک خان رند ہیں۔ دونوں ملزمان ڈکیتی کے مقدمے…
Read More...
Read More...
12 ربیع الاول کی تیاریوں کا جائزہ، کوئٹہ میں فول پروف سکیورٹی اور شہری سہولیات یقینی بنانے کی ہدایت
کوئٹہ. 12 ربیع الاول کے سلسلے میں تیاریوں، سکیورٹی انتظامات اور دیگر ضروری امور کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جلوس و مجالس کے روٹس، صفائی، سکیورٹی، بجلی کی فراہمی، روشنی، ٹریفک…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں غیر قانونی پانی کے کنکشنز کے خلاف کارروائی، پانچ بورنگ اور کنکشن سیل
کوئٹہ، 20 اگست: خصوصی مجسٹریٹ واسا حبیب الرحمن کاکڑ نے غیر قانونی واٹر سپلائی بورنگ، غیر قانونی کنکشنز اور واسا کے واجب الادا بلوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایئرپورٹ روڈ خیزی چوک کے مقام پر پانچ غیر قانونی واٹر سپلائی بورنگ…
Read More...
Read More...
معروف بلوچی فنکار سرفراز احمد کو ثقافتی و فنی خدمات پر خصوصی اعزاز
گوادر، 20 اگست: بلوچی زبان، فن اور ثقافت کے فروغ کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والے معروف بلوچی فنکار سرفراز احمد کو ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے ان کی فنی و ادبی خدمات کے اعتراف میں خصوصی اعزاز سے نوازا۔
سرفراز احمد نے طویل عرصے سے…
Read More...
Read More...
یومِ آزادی پر شاندار کارکردگی، وزیراعلیٰ بلوچستان کا کانسٹیبلری کے گھوڑا و بینڈ اسٹاف کے لیے ایک…
کوئٹہ، 19 اگست 2026ء: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد خان بگٹی نے یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بلوچستان کانسٹیبلری کے گھوڑا اور بینڈ اسٹاف کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا، جو اہلکاروں میں…
Read More...
Read More...