Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا سابق وفاقی وزیر چوہدری بشیر ورک کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے مرحوم چوہدری بشیر ورک کی…
Read More...

اسحاق ڈار کا پاکستان، چین اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان اور چین کے درمیان آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مختلف شعبوں میں مزید وسعت دینے اور مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ نائب وزیراعظم نے یہ بات چین کے لیے نامزد…
Read More...

یکم جنوری 2027 سے ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن ملے گی، سندھ حکومت کا فیصلہ

کراچی، 12 ستمبر 2026: حکومت سندھ نے یکم جنوری 2027 سے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن اور بنیادی مالی واجبات کی ادائیگی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں تمام…
Read More...

صدر مملکت کا حالیہ نجی غیر ملکی دورہ ذاتی اخراجات پر تھا، ترجمان

اسلام آباد، 12 ستمبر: صدر مملکت آصف علی زرداری کے ترجمان نے میڈیا کے ایک حصے میں صدر مملکت کے حالیہ بیرونِ ملک نجی دورے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں کے تناظر میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ مکمل طور پر نجی تھا اور اس سے متعلق تمام…
Read More...

شہریوں کا دباؤ بڑھ گیا، پیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع

اسلام آباد، 11 ستمبر 2026ء: پیٹرولیم لیوی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، تاہم شہریوں اور عوامی حلقوں نے مذاکرات کے باوجود عملی ریلیف نہ ملنے پر حکومت…
Read More...

گلگت بلتستان بلدیاتی انتخابات: چیف الیکشن کمشنر کا قانونی ترامیم جلد مکمل کرنے پر زور

گلگت، 11 ستمبر 2026ء: چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان (تمغۂ شجاعت) نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے گلگت بلتستان لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014ء میں مجوزہ ترامیم کا عمل جلد مکمل کرنے پر زور دیا ہے، تاکہ الیکشن کمیشن…
Read More...

پاکستانی اعلیٰ معیار کی مکئی عالمی منڈی میں سستے داموں فروخت ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان میں پیدا ہونے والی نان جی ایم او مکئی معیار کے باوجود کٹائی کے بعد مناسب دیکھ بھال، خشک کرنے، ذخیرہ اور لاجسٹکس کے مسائل کے باعث عالمی منڈی میں 10 سے 15 فیصد تک کم قیمت پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان سے زرعی اجناس…
Read More...

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر اظہارِ برہمی، بندش کا دورانیہ 2 گھنٹے تک محدود رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد، 11 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے صورت حال پر اظہارِ برہمی کیا اور متعلقہ حکام کو بجلی کی بندش کا دورانیہ کسی بھی علاقے میں دو گھنٹے سے زیادہ نہ ہونے دینے…
Read More...

صدر زرداری کا میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو 61ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے نشانِ حیدر حاصل کرنے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو 61ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1965 کی جنگ میں وطن کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرکے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے تاریخ…
Read More...

سہیل آفریدی، مینا خان سمیت 4 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد، 10 ستمبر: انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے دہشت گردی کے مقدمے میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی سمیت 4 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عدالت نے سہیل آفریدی، مینا خان…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More