Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

کھیل

نیشنل چیمپئنز کپ: پاکستان گرینز نے پاکستان بلیوز کو 192 رنز سے شکست دے دی

خلاصہ ملتان:  پنجاب کے ضلع ملتان میں جاری نیشنل چیمپئنز کپ کے میچ میں پاکستان گرینز نے پاکستان بلیوز کو 192 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان گرینز کی جانب سے دیے گئے 303 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان بلیوز کی پوری ٹیم 110 رنز پر پویلین لوٹ…
Read More...

سابق کپتان شاہد آفریدی کا کتا اسلام آباد میں لاپتا ہوگیا

خلاصہ اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کتا اسلام آباد میں لاپتا ہوگیا۔شاہد آفریدی نے کتے کی گمشدگی کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے دی اور کتے کی اطلاع دینے کے حوالے سے نمبر بھی شیئر کردیا۔سابق…
Read More...

ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں ناکامی کی اصل وجہ بتا دی

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں ناکامی کی اصل وجہ بتا دی۔ اپنے آبائی شہر پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے سب سے پہلے قوم کی توقعات پر پورا نہ اترنے پر معذرت کی اور کہا کہ کھیل میں ہر کھلاڑی کے اچھے اور برے…
Read More...

عبداللہ شفیق نے 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کے اوپنر عبداللہ شفیق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار 160 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر 49 برس پرانا ریکارڈ توڑ دیا اور 1977 کے بعد ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ کے دوران 150 سے زائد رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن…
Read More...

ہاکی ورلڈ کپ 2026 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

وقار اور علی رضا کو گول کیپرز کی حیثیت سے قومی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ محمد عبداللہ، محمد سفیان ، معین شکیل اور عبدالوحید اشرف رانا، عبدالحنان شاہد، زکریا حیات، ارشد لیاقت اور عدیل لطیف، احمد ندیم، غضنفر علی، عماد شکیل بٹ اور…
Read More...

مائیکل سمتھ 2 سال کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مائیکل سمتھ کی تقرری کی تصدیق کر دی، مائیکل سمتھ ریڈ بال اور وائٹ بال ٹیموں کے ساتھ کام کریں گے، 46 سالہ مائیکل سمتھ کو 2 سال کیلئے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ مائیکل سمتھ نے فرسٹ کلاس، لسٹ اے…
Read More...

قومی کرکٹرز کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم معطل

چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے پی سی بی کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے انفارمیشن کمیشن کا 9 جولائی کا فیصلہ آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔ عدالت نے پاکستان انفارمیشن کمیشن اور شہری کاشف شہزاد اعوان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…
Read More...

اسٹار فٹبالر رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رونالڈو اپنی دیرینہ دوست جارجینا ریڈروگیز کے ساتھ پرتگال کے جزیرے مڈیرا میں شادھی کے بندھن میں بندھیں گے۔ میڈیا…
Read More...

پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیا بیٹنگ کوچ ملنے کا امکان، مائیک اسمتھ مضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انگلینڈ کے خلاف آئندہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے طور پر مائیک اسمتھ کی تقرری کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی رواں سال کے آغاز سے اس عہدے کے لیے مستقل امیدوار کی تلاش میں…
Read More...

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں چار تبدیلیاں، دو کھلاڑیوں کا ڈیبیو

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں چار تبدیلیاں، دو کھلاڑیوں نے ڈیبیو بھی کیا۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیاں کرتے ہوئے دو نئے کھلاڑیوں، عبید شاہ اور اویس ظفر، کو ٹیسٹ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More