Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

پی سی بی کا کھلاڑیوں اور سلیکشن کمیٹی سے پوچھ گچھ کا فیصلہ

دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق ناقص کارکردگی اورسلیکشن میں مبینہ بےقاعدگیوں پر پی سی بی نےسلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح…
Read More...

پی سی بی فیصلوں پرشاہد آفریدی اور شعیب ملک پھٹ پڑے، سسٹم اور سلیکشن پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان کرکٹ میں حالیہ فیصلوں اور ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیوں پرسابق کپتان شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے سوالات اٹھا دیے۔ قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نےکہاکہ پاکستان کرکٹ میں حالیہ فیصلےسمجھ سےباہر ہیں، متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب بھی…
Read More...

نئے صوبوں کی بحث: پشاور میں 850 طلبہ اور ماہرین کا انتظامی اصلاحات پر مکالمہ

پشاور، یکم ستمبر: انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت، ممکنہ فوائد اور حکمرانی کے نظام پر اس کے اثرات کے حوالے سے پشاور میں خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ اور ماہرین کے درمیان خصوصی سیمینار اور مکالمہ ہوا۔ نشست میں مختلف…
Read More...

بابوسر روڈ رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی

چلاس: ضلع دیامر کے بالائی علاقوں، بالخصوص بابوسر ٹاپ، میں بڑھتی ہوئی سردی، بارش اور سڑک پر کنکر و پتھر جمع ہونے کے باعث پھسلن اور حادثات کے خطرے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے بابوسر روڈ کو رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند…
Read More...

دہشت گردی کی تمام اقسام، بشمول ریاستی دہشت گردی، واضح طور پر قابل مذمت ہیں: وزیراعظم

بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی حقیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی ایس سی او ممالک کے لیے مشترکہ خطرہ ہے اور اسے اس کی تمام اقسام اور…
Read More...

شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر کا دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت، صنعت، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور فنی تربیت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم آفس…
Read More...

محفوظ خوراک اور زرعی تجارت کیلئے NAFSA اور CABI کا انسپکٹرز کی استعداد بڑھانے کا پروگرام

اسلام آباد: نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی (NAFSA) نے CABI کی تکنیکی معاونت اور متعلقہ قومی اداروں کے تعاون سے نئے بھرتی ہونے والے مجاز افسران اور انسپکٹرز کے لیے دو ہفتوں پر مشتمل اورینٹیشن اور آن بورڈنگ ٹریننگ پروگرام شروع کیا…
Read More...

امریکا میں 2 بھارتی خواتین کے قتل کا ڈراپ سین؛ ہوشربا انکشافات

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین کو الگ الگ واقعے میں بیدردی سے قتل کردیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہولناک واقعہ 28 اگست کو کیلیفورنیا کے شہر ملپٹاس میں واقع ایک اپارٹمنٹس میں پیش آیا۔ مقتولین…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ اس بار بھی طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا دو روزہ سربراہ اجلاس کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شروع ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، ایرانی صدر مسعود…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More