Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

September 1, 2026

پیوٹن کا ایس سی او ممالک میں تجارت اور توانائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور

بشکیک، یکم ستمبر 2026: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) دنیا کی سب سے بڑی اور بااثر علاقائی تنظیموں میں سے ایک بن چکی ہے۔ انہوں نے رکن ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون…
Read More...

نیپال میں سیلابی ملبے سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور نقدی برآمد

کٹھمنڈو: نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد ملبے تلے دب جانے والے ایک بینک سے پولیس نے سونا، نقد رقم اور اہم دستاویزات برآمد کر لی ہیں، جن کی مجموعی مالیت سینکڑوں ملین نیپالی روپے بتائی جا رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے کرشی…
Read More...

پی سی بی کا کھلاڑیوں اور سلیکشن کمیٹی سے پوچھ گچھ کا فیصلہ

دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق ناقص کارکردگی اورسلیکشن میں مبینہ بےقاعدگیوں پر پی سی بی نےسلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح…
Read More...

پی سی بی فیصلوں پرشاہد آفریدی اور شعیب ملک پھٹ پڑے، سسٹم اور سلیکشن پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان کرکٹ میں حالیہ فیصلوں اور ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیوں پرسابق کپتان شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے سوالات اٹھا دیے۔ قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نےکہاکہ پاکستان کرکٹ میں حالیہ فیصلےسمجھ سےباہر ہیں، متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب بھی…
Read More...

نئے صوبوں کی بحث: پشاور میں 850 طلبہ اور ماہرین کا انتظامی اصلاحات پر مکالمہ

پشاور، یکم ستمبر: انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت، ممکنہ فوائد اور حکمرانی کے نظام پر اس کے اثرات کے حوالے سے پشاور میں خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ اور ماہرین کے درمیان خصوصی سیمینار اور مکالمہ ہوا۔ نشست میں مختلف…
Read More...

بابوسر روڈ رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی

چلاس: ضلع دیامر کے بالائی علاقوں، بالخصوص بابوسر ٹاپ، میں بڑھتی ہوئی سردی، بارش اور سڑک پر کنکر و پتھر جمع ہونے کے باعث پھسلن اور حادثات کے خطرے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے بابوسر روڈ کو رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند…
Read More...

دہشت گردی کی تمام اقسام، بشمول ریاستی دہشت گردی، واضح طور پر قابل مذمت ہیں: وزیراعظم

بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی حقیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی ایس سی او ممالک کے لیے مشترکہ خطرہ ہے اور اسے اس کی تمام اقسام اور…
Read More...

شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر کا دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت، صنعت، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور فنی تربیت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم آفس…
Read More...

محفوظ خوراک اور زرعی تجارت کیلئے NAFSA اور CABI کا انسپکٹرز کی استعداد بڑھانے کا پروگرام

اسلام آباد: نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی (NAFSA) نے CABI کی تکنیکی معاونت اور متعلقہ قومی اداروں کے تعاون سے نئے بھرتی ہونے والے مجاز افسران اور انسپکٹرز کے لیے دو ہفتوں پر مشتمل اورینٹیشن اور آن بورڈنگ ٹریننگ پروگرام شروع کیا…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More