Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

October 8, 2026

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں اعلیٰ حکام کے دورے کے موقع پر سیکیورٹی ادارے متحرک

ڈی جی انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن اور وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ڈویلپمنٹ کے دورہ گڈانی کے موقع پر ضلعی انتظامیہ، پولیس، اسپیشل برانچ اور ایف سی نے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے۔ کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائر عطاء کی ہدایات پر…
Read More...

کوئٹہ میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا کریک ڈاؤن، 2 یونٹس سیل، ایک پر جرمانہ

بلوچستان فوڈ اتھارٹی (بی ایف اے) کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کوئٹہ کے اسپنی روڈ، سی پیک روڈ اور ریلوے سوسائٹی میں مختلف فوڈ مراکز کا معائنہ کرتے ہوئے فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر دو یونٹس سیل جبکہ ایک فوڈ پوائنٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔ بی ایف…
Read More...

جامعہ تربت میں طلبہ و عملے کے لیے رعایتی ہیلتھ کیمپ

یونیورسٹی آف تربت کے مین کیمپس میں یونیورسٹی کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے ایک روزہ رعایتی سی بی سی ہیلتھ کیمپ منعقد کیا گیا۔ کیمپ کا اہتمام شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسز اور ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افیئرز نے ایڈوانسڈ لیبارٹریز (پرائیویٹ)…
Read More...

نوجوان تشدد نہیں، تعلیم اور ہنر کے ذریعے اپنا مستقبل سنواریں: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوانوں اور ریاست کے درمیان موجود فاصلے کو تعلیم، ہنرمندی، روزگار، میرٹ اور بامعنی مکالمے کے ذریعے کم کیا جائے گا۔ حکومت نوجوانوں کو غیر قانونی سرگرمیوں کے بجائے قانونی معیشت کا حصہ بنانے کے…
Read More...

بلوچستان میں زرعی ترقی کیلئے عالمی اداروں سے تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے: گورنر

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے کے دورافتادہ اور پسماندہ اضلاع میں بنیادی سہولیات اور روزگار کے مواقع کی فراہمی کے لیے بین الاقوامی ترقیاتی اداروں کے تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ چھوٹے کاشتکاروں، زمینداروں،…
Read More...

شمالی وزیرستان آپریشن میں 9 خارجیوں کی ہلاکت، ایاز صادق کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 8 اکتوبر 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے چار اہم دہشتگرد کمانڈروں سمیت 9 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے…
Read More...

تعلیم پاکستان کے انسانی سرمائے اور معاشی مستقبل کی بنیاد ہے: ماہرین

سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (CASS) لاہور میں ’’انسانی سرمایہ خطرے میں: تعلیم، ریاستی صلاحیت اور پاکستان کا ترقیاتی چیلنج‘‘ کے عنوان سے گول میز مباحثہ منعقد ہوا، جس میں ماہرینِ تعلیم، دانشوروں اور متعلقہ شعبوں کے ماہرین نے…
Read More...

ٹیسکو میں افسران کی ترقی و اپ گریڈیشن، احکامات جاری

ٹرائبل ایریا الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی (ٹیسکو) نے سینئر سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر افسران کی ترقی اور اپ گریڈیشن کے احکامات جاری کر دیے۔ جمشید علی اور سید مشتاق حسین کو چیف انجینئر (بی پی ایس-20)، ضمیر الدین اور علی عسکر کو سپرنٹنڈنگ انجینئر…
Read More...

پاکستان ایران تعلقات میں تجارت اور علاقائی تعاون کے وسیع امکانات ہیں: ایرانی سفیر

پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تاریخی، ثقافتی اور عوامی روابط دونوں ممالک کو مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے وسیع مواقع فراہم کرتے ہیں، جبکہ جغرافیائی قربت تجارت، رابطوں اور علاقائی اقتصادی تعاون کے فروغ میں اہم کردار ادا کر…
Read More...

صحافیوں اور ان کے اہلِ خانہ کے بچوں کو معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے مفاہمتی یادداشت پر…

آئی آئی یو آئی اسلام آباد سکول بھارہ کہو کیمپس اور اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے درمیان صحافیوں اور ان کے اہلِ خانہ کے بچوں کو معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے کے تحت اسلام آباد یونین آف…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More