نصیرآباد: محکمہ صحت کی مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے انٹرویوز کا دوسرا روز، میرٹ یقینی بنانے کی…
نصیرآباد، 11 ستمبر: محکمہ صحت ضلع نصیرآباد میں بی پی ایس-01 سے بی پی ایس-15 تک مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے انٹرویوز کا دوسرا روز مکمل ہوگیا۔
انٹرویوز ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آفس نصیرآباد میں منعقد…
Read More...
Read More...