Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی ڈاکٹر اسماء مشتاق کی لاش مل گئی

شگر کی اسپانٹک چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی میں بلند پہاڑوں کی بیماری کا شکار ہوکر جاں بحق ہونے والی خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق کی میت بالآخر مقامی رضاکاروں نے تلاش کر لی، نعش کیمپ تھری سے کیمپ ٹو لائی جا رہی ہے جہاں سے بیس کیمپ منتقلی…
Read More...

وزیراعظم کی ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بشکیک میں منعقدہ چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں کرغزستان کے صدر صادر نورگوجوئچ ژاپاروف نے ان کا استقبال کیا۔ افتتاحی تقریب میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان پہنچنے…
Read More...

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد ماشکیل پولیس اسٹیشن اور کسٹم ہاؤس پر دہشت گردانہ حملوں میں…
Read More...

آواران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی قابل تحسین، چار دہشت گرد ہلاک: مینا مجید

کوئٹہ، 31 اگست: صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید نے آواران میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردّ الفتنہ 3 کے تحت کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے…
Read More...

حب الیکشن کمیشن کمپلیکس بلوچستان کی خوبصورت اور ماڈل عمارت ہے، شاہ محمد جتوئی

حب، 31 اگست: ممبر الیکشن کمیشن بلوچستان شاہ محمد جتوئی نے کہا ہے کہ حب میں قائم کیا جانے والا ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کمپلیکس بلوچستان میں الیکشن کمیشن کی خوبصورت اور ماڈل عمارت ہے، جس کے قیام سے شہریوں کو انتخابی خدمات اور متعلقہ سہولیات کی…
Read More...

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا۔ اجلاس سے قبل ترک وزیر دفاع یاشار گولر نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات…
Read More...

خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن کا دو ماہ پر مشتمل انٹرن شپ پروگرام مکمل، انٹرنز میں سرٹیفکیٹس تقسیم

صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا نے انٹرنز پر زور دیا ہے کہ وہ عملی تجربے اور نئی مہارتوں کے حصول کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سفیر کے طور پر اپنا مثبت کردار جاری رکھیں۔ وہ صوبائی الیکشن کمشنر آفس پشاور میں دو ماہ پر مشتمل انٹرن شپ…
Read More...

ترکیہ کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ، جی ایچ کیو میں تقریب

جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نزیروغلو نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے…
Read More...

پیرس میں ٹیکس ورلڈ کی 59ویں عالمی نمائش، پاکستان پویلین کا افتتاح

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ٹیکسٹائل اور فیشن کی عالمی نمائش ٹیکس ورلڈ کے 59ویں ایڈیشن میں پاکستان پویلین کا افتتاح فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے کیا۔ نمائش میں پاکستانی کاروباری ادارے ٹیکسٹائل، ملبوسات اور فیشن سے متعلق…
Read More...

سکردو میں محکمہ خوراک کی سرگرمیاں تیز، گندم و آٹے کے ذخائر اور فوڈ سیفٹی کا جائزہ

ڈائریکٹر جنرل محکمہ خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین نے ضلع سکردو اور پونیال کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے گندم و آٹے کے ذخائر، ڈپو، فلور ملز، مارکیٹ کی نگرانی اور اشیائے خوردونوش کے معیار و حفظانِ صحت کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ دورے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More