Author
Nadir
ایرانی تیل خریدنے پر چین کے خلاف ایکشن؟ امریکا نے بڑا قدم فی الحال روک لیا
واشنگٹن: امریکا ایرانی خام تیل خریدنے والے چینی خریداروں اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کرنے سے فی الحال گریز کرنا چاہتا ہے۔
سابق امریکی قومی سلامتی عہدیدار مارک فائفلے کا کہنا ہے کہ واشنگٹن امید کررہا ہے کہ اسے چین کے خلاف ثانوی…
Read More...
Read More...
بیرونی طاقتوں پر منحصر سیکیورٹی انتہائی کمزور ہوتی ہے، قالیباف کا خطے کے ممالک کو پیغام
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خطے کے ممالک کو زور دیتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا نتیجہ اپنے دشمنوں کی شکست کی صورت میں سامنے آیا ہے اور علاقے کی سیکیورٹی کا انحصار بیرونی طاقتوں کی موجودگی اور…
Read More...
Read More...
پاکستان ہاکی کے مستقبل کیلیے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا
پاکستان ہاکی کے مستقبل کے لیے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا، پاکستان کی جونیئر انڈر 20 بوائز اور گرلز ہاکی ٹیمیں جونیئر ایشیا کپ میں شرکت کے لیے چین روانہ ہو رہی ہیں۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نوجوان کھلاڑیوں کو بہترین مواقع، جدید وسائل،…
Read More...
Read More...
لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دی
انگلینڈ نے پاکستان کو لارڈز ٹیسٹ میں 194 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 208 رنز پر مکمل کرکے پاکستان کو جیت کے لیے 389 رنز کا ہدف دیا، تاہم قومی…
Read More...
Read More...
آواران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، وزیراعلیٰ اور صوبائی حکام کا خراج تحسین
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، معاون وزیراعلیٰ برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند اور معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے آواران میں آپریشن ردّ الفتنہ کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہا ہے۔
صوبائی حکام کے مطابق…
Read More...
Read More...
تمپ میں نادرا مسائل کے حل کے لیے آج عوامی کھلی کچہری
تمپ: ضلعی انتظامیہ تمپ اور نادرا دفتر تمپ کے زیر اہتمام شہریوں کے شناختی دستاویزات اور دیگر نادرا سے متعلق مسائل کے حل کے لیے آج پیر کو عوامی کھلی کچہری منعقد کی جائے گی۔
کھلی کچہری صبح 11 بجے نادرا دفتر تمپ میں منعقد ہوگی، جہاں شہری اپنی…
Read More...
Read More...
بلوچستان کے محکموں کی دو سالہ کارکردگی کا جائزہ، چیف سیکرٹری کی شفافیت اور ڈیجیٹل خدمات تیز کرنے کی…
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف صوبائی محکموں نے گزشتہ دو سال کی کارکردگی، اصلاحات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔
اجلاس میں محکمہ صحت، صنعت، اسکولوں، مواصلات و تعمیرات، لائیو اسٹاک،…
Read More...
Read More...
حب میں گیس، بجلی اور پانی کے بحران پر احتجاج کا اعلان
حب: بلوچستان کے اہم صنعتی و تجارتی شہر حب اور اس کے مختلف علاقوں میں گیس، بجلی اور پانی کے سنگین بحران اور طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف نیشنل پارٹی نے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر برائے…
Read More...
Read More...
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کا عوامی مسائل پر احتجاج سے اظہارِ یکجہتی
حب: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب نے بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ گیس اور پانی کی بندش کے خلاف عوامی احتجاج کی مکمل حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کے صدر حمل خان مری ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا…
Read More...
Read More...