Browsing Category
بلوچستان
نوجوان بلوچستان کا قیمتی اثاثہ، ان کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے: زرین مگسی
پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون، سیاحت و ثقافت نوابزادہ محمد زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ نوجوان بلوچستان کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا۔ نوجوانوں کو مثبت اور تعمیری سرگرمیوں میں مصروف رکھنا وقت کی…
Read More...
Read More...
نصیرآباد: محکمہ صحت کی مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے انٹرویوز کا دوسرا روز، میرٹ یقینی بنانے کی…
نصیرآباد، 11 ستمبر: محکمہ صحت ضلع نصیرآباد میں بی پی ایس-01 سے بی پی ایس-15 تک مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے انٹرویوز کا دوسرا روز مکمل ہوگیا۔
انٹرویوز ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آفس نصیرآباد میں منعقد…
Read More...
Read More...
نصیرآباد: عشر، آبیانہ اور زرعی انکم ٹیکس کی وصولی تیز کرنے کی ہدایت
نصیرآباد، 11 ستمبر: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت عشر، آبیانہ، زرعی انکم ٹیکس اور دیگر سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں متعلقہ ریونیو افسران اور دیگر ذمہ دار افسران نے شرکت کی۔ افسران نے ضلع…
Read More...
Read More...
اوچ پاور پلانٹ اہم قومی تنصیب، سکیورٹی میں غفلت برداشت نہیں ہوگی، ڈپٹی کمشنر نصیرآباد
نصیرآباد، 11 ستمبر: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل سے اوچ پاور پلانٹ کے پبلک ریلیشنز آفیسر محمد طارق خان جمالی نے ملاقات کی، جس میں پاور پلانٹ کی موجودہ صورتحال، سکیورٹی انتظامات اور مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
ملاقات…
Read More...
Read More...
تربت: چلڈرن اینڈ فیملی پارک کی تزئین و آرائش کا کام تیز، جلد عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ
تربت، 11 ستمبر: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی نے تربت میں واقع چلڈرن اینڈ فیملی پارک کا دورہ کیا اور بی ایس ڈی آئی کے تحت پارک کی تزئین و آرائش، بحالی اور خوبصورتی کے لیے جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے…
Read More...
Read More...
بلوچستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے ضلعی سطح پر مؤثر نگرانی کا حکم
کوئٹہ، 11 ستمبر: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبائی انسدادِ پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں گزشتہ انسدادِ پولیو مہم کی کارکردگی، آئندہ مہم کی تیاریوں، مائیکرو پلاننگ، ویکسی نیشن کوریج اور مختلف اضلاع میں درپیش…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں کم وزن نان فروخت کرنے پر 5 افراد گرفتار
کوئٹہ، 10 ستمبر: ضلعی انتظامیہ نے عوام کو مقررہ نرخ اور وزن کے مطابق نان کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سریاب کے مختلف علاقوں میں تندوروں کے معائنے کے دوران کم وزن نان فروخت کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔
اسسٹنٹ کمشنر بروری کاشف امر…
Read More...
Read More...
رکنی میں 8 کلو مضر صحت گوشت برآمد، تلف کردیا گیا
رکنی، 10 ستمبر: اسسٹنٹ کمشنر رکنی فہد حسین عمرانی نے ویٹرنری ڈاکٹر سعید احمد کے ہمراہ گوشت مارکیٹ کا دورہ کیا اور ایک قصائی کی فریج سے 8 کلو مضر صحت گوشت برآمد کرکے موقع پر تلف کردیا۔
انتظامیہ کے مطابق متعلقہ دکاندار پر جرمانہ بھی عائد کیا…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں مہنگے داموں آٹا فروخت کرنے پر 18 افراد گرفتار
کوئٹہ، 10 ستمبر: ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 18 افراد کو گرفتار کر لیا۔
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات اور عوامی شکایات پر…
Read More...
Read More...
مستونگ میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید، دوسرا شدید زخمی
مستونگ: کانک کے علاقے کلی حاجی خیر بخش رخشانی میں قائم پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے چیک…
Read More...
Read More...