Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان ہائیکورٹ کا انٹرویو کے منتظر وکلاء کے کیسز فوری پیش کرنے کا حکم
کوئٹہ، 7 ستمبر: بلوچستان ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے وکلاء کے اندراج اور پیشہ ورانہ لائسنس کے حصول سے متعلق اہم حکم جاری کرتے ہوئے بلوچستان بار کونسل کے سیکریٹری کو ہدایت کی ہے کہ انٹرویو کے منتظر تمام اہل امیدواروں کے کیسز فوری طور پر…
Read More...
Read More...
جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ بحال، نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع
صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کی خصوصی ہدایت پر جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ کی مرمت و بحالی کا کام مکمل کرلیا گیا، جس کے بعد طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار میدان دوبارہ بچوں اور نوجوانوں کی کھیلوں کی سرگرمیوں…
Read More...
Read More...
کوئٹہ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید ویٹرنری سہولیات کا افتتاح
کوئٹہ، 7 ستمبر 2026:
بلوچستان میں لائیو اسٹاک اور جانوروں کی صحت کے شعبے میں جدید سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کوئٹہ کے سول ویٹرنری ہسپتال میں اپ گریڈڈ ڈیزیز انویسٹی گیشن لیبارٹری، جدید آپریشن تھیٹر اور الٹراساؤنڈ مشین کا…
Read More...
Read More...
دُکی میں سرکاری اسپتالوں کا معائنہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری بہتر بنانے کی ہدایت
دُکی: ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لونی فتح خان بنگلزئی نے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتال دُکی اور بنیادی مرکز صحت کلی ملک علی محمد کا دورہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، عملے کی حاضری، صفائی اور…
Read More...
Read More...
قلات اور بھاگ کچھی کارروائیوں پر صوبائی وزیر کا سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین
کوئٹہ: صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی نے قلات میں سکیورٹی فورسز جبکہ بھاگ کچھی میں بلوچستان پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس کی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے افسران اور اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قلات اور…
Read More...
Read More...
لورالائی میں ماں اور بچے کی صحت سے متعلق آگاہی ورکشاپ
لورالائی: ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے لورالائی میں آگاہی ورکشاپ منعقد ہوئی، جس میں خواتین کو حمل سے قبل، دوران حمل اور زچگی کے بعد ضروری طبی احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر لورالائی ندیم اکرم…
Read More...
Read More...
جامعہ تربت کے طلبہ کا اسلام آباد کا نو روزہ صنعتی و ٹیکنالوجی دورہ
تربت: جامعہ تربت کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے طلبہ نے فیکلٹی رکن محمد عاصم کی سربراہی میں اسلام آباد کا نو روزہ صنعتی و ٹیکنالوجی دورہ مکمل کیا۔
جامعہ کے مطابق دورے کا مقصد طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی، صنعتی ماحول اور سافٹ ویئر انجینئرنگ کے عملی…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں حفاظتی ٹیکہ جات کا نظام بہتر، ویکسین انتظامی اسکور 57 سے بڑھ کر 83 فیصد ہوگیا
کوئٹہ: بلوچستان میں حفاظتی ٹیکہ جات، ویکسین کے انتظام اور محفوظ درجہ حرارت پر ترسیل کے نظام میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ صوبائی حکام کے مطابق ویکسین انتظامی اسکور 2021 میں 57 فیصد سے بڑھ کر 2026 میں 83 فیصد ہوگیا ہے۔
اس طرح پانچ سال…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد ماشکیل پولیس اسٹیشن اور کسٹم ہاؤس پر دہشت گردانہ حملوں میں…
Read More...
Read More...
آواران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی قابل تحسین، چار دہشت گرد ہلاک: مینا مجید
کوئٹہ، 31 اگست: صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید نے آواران میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردّ الفتنہ 3 کے تحت کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے…
Read More...
Read More...