Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

بلوچستان

حب الیکشن کمیشن کمپلیکس بلوچستان کی خوبصورت اور ماڈل عمارت ہے، شاہ محمد جتوئی

حب، 31 اگست: ممبر الیکشن کمیشن بلوچستان شاہ محمد جتوئی نے کہا ہے کہ حب میں قائم کیا جانے والا ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کمپلیکس بلوچستان میں الیکشن کمیشن کی خوبصورت اور ماڈل عمارت ہے، جس کے قیام سے شہریوں کو انتخابی خدمات اور متعلقہ سہولیات کی…
Read More...

آواران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، وزیراعلیٰ اور صوبائی حکام کا خراج تحسین

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، معاون وزیراعلیٰ برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند اور معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے آواران میں آپریشن ردّ الفتنہ کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہا ہے۔ صوبائی حکام کے مطابق…
Read More...

تمپ میں نادرا مسائل کے حل کے لیے آج عوامی کھلی کچہری

تمپ: ضلعی انتظامیہ تمپ اور نادرا دفتر تمپ کے زیر اہتمام شہریوں کے شناختی دستاویزات اور دیگر نادرا سے متعلق مسائل کے حل کے لیے آج پیر کو عوامی کھلی کچہری منعقد کی جائے گی۔ کھلی کچہری صبح 11 بجے نادرا دفتر تمپ میں منعقد ہوگی، جہاں شہری اپنی…
Read More...

بلوچستان کے محکموں کی دو سالہ کارکردگی کا جائزہ، چیف سیکرٹری کی شفافیت اور ڈیجیٹل خدمات تیز کرنے کی…

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف صوبائی محکموں نے گزشتہ دو سال کی کارکردگی، اصلاحات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں محکمہ صحت، صنعت، اسکولوں، مواصلات و تعمیرات، لائیو اسٹاک،…
Read More...

حب میں گیس، بجلی اور پانی کے بحران پر احتجاج کا اعلان

حب: بلوچستان کے اہم صنعتی و تجارتی شہر حب اور اس کے مختلف علاقوں میں گیس، بجلی اور پانی کے سنگین بحران اور طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف نیشنل پارٹی نے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر برائے…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کا عوامی مسائل پر احتجاج سے اظہارِ یکجہتی

حب: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب نے بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ گیس اور پانی کی بندش کے خلاف عوامی احتجاج کی مکمل حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کے صدر حمل خان مری ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا…
Read More...

کمک پروگرام کے تحت 97 معذور افراد میں ٹرائی سائیکلوں کی تقسیم، جامع بلوچستان کی جانب اہم قدم

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے وژن اور خصوصی ہدایات، جبکہ پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود حاجی ولی محمد نورزئی کی رہنمائی میں محکمہ سماجی بہبود بلوچستان کی جانب سے معذور افراد کی فلاح و بہبود، شمولیت اور بااختیار…
Read More...

وزیر صحت بلوچستان کا سرکاری ہسپتالوں میں ڈیجیٹل حاضری پر سخت عمل درآمد کا حکم

کوئٹہ: وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے انسانی وسائل کی اے آئی فرمز کے ذریعے ریکارڈ کی جانے والی حاضری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اسپیشل سیکریٹری صحت شہیک…
Read More...

پسنی کے سرکاری بوائز ہائی اسکول مستانی ریک بازار کا تعلیمی جائزہ

پسنی، 29 اگست: صوبائی حکومت کی تعلیم دوست پالیسی کے تحت ضلع گوادر کے تعلیمی اداروں میں تدریسی معیار، بنیادی سہولیات اور تعلیمی ماحول کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گوادر زاہد حسین نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ…
Read More...

تفتان میں ہزاروں تجارتی گاڑیاں بے کار کھڑی، سرحدی تجارت شدید متاثر

کوئٹہ: تفتان میں ہزاروں تجارتی گاڑیوں کے طویل قیام کے باعث سرحدی تجارت اور کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ٹرانسپورٹرز کے مطابق کوئٹہ سے تفتان تک تجارتی روٹ پر گاڑیوں کی نقل و حرکت میں رکاوٹوں کے باعث انہیں بھاری مالی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More