Browsing Category
تازہ ترین
دریائے کنہار میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق
خلاصہ
بالاکوٹ: جاگیر کے مقام پر دو نوجوان دریائےمقامی ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان نہانے کے لیے دریائے کنہار میں تیر رہے تھے کہ ڈوب گئے اور جاں بحق ہوگئے۔
مقامی رضاکاروں نے بروقت ریسکیو کرتے ہوئے دونوں نوجوانوں کی نعشوں کو دریا برد…
Read More...
Read More...
سہیل آفریدی اور اسد قیصر کی ملاقات، بانی پی ٹی آئی کی رہائی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں عمران خان کی رہائی، انصاف، آئین و قانون کی بالادستی، امن و امان اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
اسلام…
Read More...
Read More...
پاکستان اور امریکا کا دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان اور امریکا نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
دفترخارجہ کے مطابق واشنگٹن میں پاک امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات کے چوتھے دور میں دونوں ممالک نےسرحدی سکیورٹی مضبوط بنانے اوردہشتگردوں کے سہولت کار…
Read More...
Read More...
مذاکرات حوصلہ افزا ہیں لیکن آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو ایران پر سخت حملہ ہوگا؛ ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے معاہدے پر بات چیت آج سارا دن جاری رہے جسے صدر ٹرمپ نے حوصلہ افزا قرار دیا ہے تاہم ساتھ ہی سخت حملوں کی دھمکی بھی دی۔
وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
روس کی کیف پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش، 21 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے نواحی علاقوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے بڑے پیمانے پر حملے کیے، جن میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 45 سے زائد زخمی ہوگئے، جبکہ متعدد عمارتیں تباہ ہونے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا…
Read More...
Read More...
میکسیکو؛ ٹک ٹاک لائیو کے دوران معروف انفلوئنسر کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا
میکسیکو میں سیزر گاستیلم نامی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کو ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیزر گاستیلم شمالی ریاست سینالوا کے دارالحکومت کولیاکان کے علاقے ٹریس ریوس میں فاسٹ فوڈ…
Read More...
Read More...
وزیراعظم سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، معاشی اصلاحات کے فروغ پر اتفاق
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر تناکا اکیہیکو کی قیادت میں 9 رکنی وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور جاپان کے درمیان دیرینہ شراکت داری، معاشی اصلاحات اور مختلف ترقیاتی شعبوں میں تعاون کے…
Read More...
Read More...
فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں۔
عمان میں مقبوضہ بیت المقدس میں وزراتی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے اقدامات بین الاقوامی قوانین…
Read More...
Read More...
والد کا انتقال نہیں قتل ہوا تھا: جگن کاظم
حال ہی میں جگن کاظم نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے والد سید عباس کاظم کے قتل اور والدہ کے ساتھ اپنے پیچیدہ تعلقات سمیت بچپن کے مشکل حالات پر کھل کر بات کی۔
ان کے والد سید عباس کاظم سرکاری ٹی وی کی معروف شخصیات میں…
Read More...
Read More...
مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعلیٰ نے لاہور آمد پر جائیکا کے وفد کا خیرمقدم کیا، ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود کے مختلف منصوبوں، ترجیحی شعبوں میں اشتراک کار اور پنجاب میں جاری جائیکا کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
دورانِ ملاقات فیصل آباد میں واٹر…
Read More...
Read More...