Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

پاکستان

مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعلیٰ نے لاہور آمد پر جائیکا کے وفد کا خیرمقدم کیا، ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود کے مختلف منصوبوں، ترجیحی شعبوں میں اشتراک کار اور پنجاب میں جاری جائیکا کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ دورانِ ملاقات فیصل آباد میں واٹر…
Read More...

وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

پاکستان ریلویز بابو مسافر ٹرین اور ساندل ایکسپریس کو دو ہفتے بعد بحال کر دے گا۔ لاہور سے لالہ موسیٰ جانے والی بابو مسافر ٹرین کو 20 اگست کو جبکہ ملتان سے براستہ جھنگ، سرگودھا جانے والی ساندل ایکسپریس بھی 21 اگست سے چلا دی جائے گی۔…
Read More...

محکمہ موسمیات کی ماہ ربیع الاول کے چاند سے متعلق پیش گوئی

رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات پاکستان نے بتایا کہ 13 اگست کی شام ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے، یکم ربیع الاول 15 اگست (بروز ہفتہ) اور 12 ربیع الاول 26 اگست (بروز بدھ) کو متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر…
Read More...

پاکستان، امریکہ کا انسدادِ دہشت گردی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان کے مطابق 4 اگست کو پاکستان اور امریکہ کے درمیان انسداد دہشت گردی مکالمے کا چوتھا دور واشنگٹن میں ہوا۔ دفتر خارجہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک نے موجودہ سکیورٹی…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہ

پانچ اگست پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر ’’یومِ استحصال کشمیر‘‘منایا جاتا ہے، یہ دن 2019ء میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کی یاد دلاتا ہے۔ پانچ اگست…
Read More...

وزیراعظم سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، معاشی اصلاحات کے فروغ پر اتفاق

وزیراعظم نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جاپان اور جائیکا کے ساتھ اپنی دہائیوں پر محیط تاریخی شراکت داری کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ جائیکا کے صدر کا دورہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم…
Read More...

اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں رہنماؤں نے پاکستان اور اردن کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں بڑھتی ہوئی پیشرفت کا خیرمقدم کیا، سیاسی، دفاعی، اقتصادی، تعلیمی، ثقافتی اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا…
Read More...

الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اس مقصد کے لیے الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 137 میں ایک نئی شق شامل کرنے کی تجویز دی ہے، جس کے تحت کمیشن کو ارکانِ پارلیمنٹ کے اثاثوں اور مالی گوشواروں کی براہ راست جانچ پڑتال کا اختیار حاصل ہوگا۔ مجوزہ…
Read More...

لندن میں مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی ڈیجیٹل منتقلی کی سہولت مل گئی

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں پاکستان ہائی کمیشن لندن کا کہنا ہے کہ اس جدید نظام کے ذریعے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی منتقلی کیلئے پاور آف اٹارنی، کسی تیسرے فریق یا ایجنٹ کی خدمات حاصل کرنے کی ضرورت نہیں…
Read More...

پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم شہدائے پولیس پر جاری پیغام میں کہا ان کی بے مثال جرأت، غیر متزلزل وابستگی اور قومی خدمت میں دی گئی عظیم قربانیاں پوری قوم کے لئے باعث فخر اور ہر پاکستانی کے لیے قابل احترام رہیں گی۔ صدر مملکت نے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More