Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

پاکستان ہاکی کے مستقبل کیلیے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا

پاکستان ہاکی کے مستقبل کے لیے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا، پاکستان کی جونیئر انڈر 20 بوائز اور گرلز ہاکی ٹیمیں جونیئر ایشیا کپ میں شرکت کے لیے چین روانہ ہو رہی ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نوجوان کھلاڑیوں کو بہترین مواقع، جدید وسائل،…
Read More...

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دی

انگلینڈ نے پاکستان کو لارڈز ٹیسٹ میں 194 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 208 رنز پر مکمل کرکے پاکستان کو جیت کے لیے 389 رنز کا ہدف دیا، تاہم قومی…
Read More...

آواران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، وزیراعلیٰ اور صوبائی حکام کا خراج تحسین

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، معاون وزیراعلیٰ برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند اور معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے آواران میں آپریشن ردّ الفتنہ کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہا ہے۔ صوبائی حکام کے مطابق…
Read More...

تمپ میں نادرا مسائل کے حل کے لیے آج عوامی کھلی کچہری

تمپ: ضلعی انتظامیہ تمپ اور نادرا دفتر تمپ کے زیر اہتمام شہریوں کے شناختی دستاویزات اور دیگر نادرا سے متعلق مسائل کے حل کے لیے آج پیر کو عوامی کھلی کچہری منعقد کی جائے گی۔ کھلی کچہری صبح 11 بجے نادرا دفتر تمپ میں منعقد ہوگی، جہاں شہری اپنی…
Read More...

بلوچستان کے محکموں کی دو سالہ کارکردگی کا جائزہ، چیف سیکرٹری کی شفافیت اور ڈیجیٹل خدمات تیز کرنے کی…

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف صوبائی محکموں نے گزشتہ دو سال کی کارکردگی، اصلاحات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں محکمہ صحت، صنعت، اسکولوں، مواصلات و تعمیرات، لائیو اسٹاک،…
Read More...

حب میں گیس، بجلی اور پانی کے بحران پر احتجاج کا اعلان

حب: بلوچستان کے اہم صنعتی و تجارتی شہر حب اور اس کے مختلف علاقوں میں گیس، بجلی اور پانی کے سنگین بحران اور طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف نیشنل پارٹی نے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر برائے…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کا عوامی مسائل پر احتجاج سے اظہارِ یکجہتی

حب: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب نے بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ گیس اور پانی کی بندش کے خلاف عوامی احتجاج کی مکمل حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کے صدر حمل خان مری ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا…
Read More...

اسلام آباد پولیس کی 2026 میں نمایاں کامیابیاں، جرائم میں 27 فیصد کمی کا دعویٰ

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے سال 2026 کے دوران شہریوں کے تحفظ، جرائم کی روک تھام اور جدید پولیسنگ کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی…
Read More...

ڈائریکٹر خوراک گلگت بلتستان کا سب بلک ڈپو ڈاغونی گانچھے کا دورہ، گندم کی دستیابی اور ترسیل کا جائزہ

گانچھے: ڈائریکٹر خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین نے ضلع گانچھے کے دورے کے دوران سب بلک ڈپو ڈاغونی کا تفصیلی معائنہ کیا اور گندم کے ذخیرے، ترسیل، تقسیم اور عوام کو مقررہ کوٹے کے مطابق فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انچارج سب بلک…
Read More...

یاسین میں فلور مل کا اچانک معائنہ، آٹے کے معیار، وزن اور صفائی کا جائزہ

یاسین: محکمہ خوراک گلگت بلتستان نے عوام کو معیاری اور مقررہ وزن کے مطابق آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے یاسین کے علاقے میں قائم ایک فلور مل کا اچانک معائنہ کیا۔ سیکریٹری محکمہ خوراک گلگت بلتستان محمد اعظم خان کے احکامات اور ڈائریکٹر جنرل…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More