Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

اوگرا کا بدھ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت کل (بدھ)کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بدھ کو پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لٹر کمی…
Read More...

خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی مراکش کی پہلی خاتون وزیراعظم کو مبارکباد

خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے فاطمہ الزہراء المنصوری کو مملکت مراکش کی پہلی خاتون وزیراعظم مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ خاتونِ اوّل نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو، جو مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں، کی صاحبزادی…
Read More...

بلاول بھٹو زرداری کا ایم آر ڈی کے دوران 1983ء میں گائوں پنہل خان چانڈیو میں جام شہادت نوش کرنے والے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک بحالی جمہوریت (ایم آر ڈی) کے دوران 29 ستمبر 1983ء کو ضلع شہید بینظیرآباد کے گائوں پنہل خان چانڈیو میں جام شہادت نوش کرنے والے 16 بہادر جیالوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔میڈیا سیل بلاول…
Read More...

بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے ملاقات کی۔ پیر کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر پارلیمان میں قانون سازی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More...

آئیسکو کا 29ستمبر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو )نے29ستمبر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ریجن بھر میں جنرل پبلک کے لئے جاری ترقیاتی پراجیکٹس، نئے فلائی اوور ، انڈر پاس، نئے 11KV فیڈر ز کی تعمیر ، سڑکوں کی مزید توسیع وغیرہ کے…
Read More...

پی این سی اے ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز ہے، ثقافت کے تمام پہلوئوں کو اجاگر کرنے کے لئے اقدامات کئے جا…

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز ہے جہاں ثقافت کے تمام پہلوئوں کو اجاگر کرنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔پی این سی اے کے ڈائریکٹر جنرل محمد یوب جمالی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شائستہ اور بامقصد فیملی…
Read More...

صوبے کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حقائق اور تصور میں فرق کو سمجھنے کی ضرورت ہے، بد قسمتی سے دور حاضر میں بلوچستان کی درست تاریخ بیان نہیں کی جاتی، پسماندگی…
Read More...

سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے، علی پرویز ملک

لاہور، 27 ستمبر 2026ء: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ سستے پیٹرول کی اسکیم سے 60 لاکھ سے زائد مستحق افراد مستفید ہو چکے ہیں، اگر اس اسکیم کو مزید 10 ماہ جاری رکھنا پڑا تو حکومت اسے جاری رکھے گی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...

حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد، 27 ستمبر 2026ء: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ، سیاحتی انفراسٹرکچر کی بہتری اور اس شعبے سے وابستہ مقامی آبادیوں اور نوجوانوں کے لیے روزگار اور ترقی کے مواقع پیدا کرنے کے لیے فعال اقدامات کر رہی…
Read More...

سیاحت کا فروغ معیشت، روزگار اور مقامی آبادی کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، سیدال خان ناصر

اسلام آباد، 27 ستمبر 2026ء: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی حسن، تاریخی ورثے، ثقافتی تنوع اور دلکش سیاحتی مقامات سے مالا مال ہے، جنہیں مؤثر انداز میں دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ عالمی یوم سیاحت کے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More