Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے: صوبائی وزیر نور محمد دمڑ

کوئٹہ: صوبائی وزیر کموڈیٹی مینجمنٹ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل اور لوگوں کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ حاجی نور محمد دمڑ سے ان کے دفتر میں مختلف وفود نے ملاقات کی…
Read More...

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے سبکدوش ہوکر پنجاب تبادلہ ہونے والے پاکستان…

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے سبکدوش ہوکر پنجاب تبادلہ ہونے والے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر حمود الرحمٰن کی صوبے میں خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں یادگاری شیلڈ پیش کی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ حمود الرحمٰن نے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج…

9ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ بدھ کو یہاں وزیراعظم ا?فس کے میڈیا…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج…

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ بدھ کو یہاں وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں وزیراعظم نے…
Read More...

میری ٹائم اصلاحات کے ثمرات، کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری

کراچی: وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری امور کی جانب سے میری ٹائم شعبے میں کی جانے والی مؤثر اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں، جن کے باعث کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ بندرگاہی…
Read More...

بلوچستان میں لواحقین کوٹے کے 6 امیدواروں کو تقرری آرڈرز جاری

کوئٹہ، 7 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دیں تو صوبے کے دور دراز علاقوں سے آنے والے سائلین کے مسائل جلد حل کیے جا سکتے ہیں۔…
Read More...

کوئٹہ میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی، بغیر اجازت کام روکنے کی ہدایت

کوئٹہ، 7 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے محفوظ اور معیاری تعمیرات کے عزم کے تحت میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے بلڈنگ کوڈ اور تعمیراتی ضوابط پر عملدرآمد کے لیے نگرانی مزید سخت کردی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ…
Read More...

حب کے دور افتادہ مرکز صحت لوہی کا معائنہ، طبی سہولیات کا جائزہ

حب، 7 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے وژن کے تحت محکمہ صحت نے دور دراز علاقوں میں بنیادی مراکز صحت کی نگرانی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی حب ڈاکٹر…
Read More...

بلوچستان ہائیکورٹ کا انٹرویو کے منتظر وکلاء کے کیسز فوری پیش کرنے کا حکم

کوئٹہ، 7 ستمبر: بلوچستان ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے وکلاء کے اندراج اور پیشہ ورانہ لائسنس کے حصول سے متعلق اہم حکم جاری کرتے ہوئے بلوچستان بار کونسل کے سیکریٹری کو ہدایت کی ہے کہ انٹرویو کے منتظر تمام اہل امیدواروں کے کیسز فوری طور پر…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More